تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام پَر دَرُود پَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

بھونڈا

بد نما، بد وضع، بے ڈول

بھونڈا نَخْرَہ

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈا پَن

بدتمیزی، بد سلیقگی، پھوہڑپن، بد تہذیبی

بھونڈا پَنا

بدتمیزی ، بد سلیقگی ، پھوہڑپن ، بد تہذیبی.

بھونڈا نَخْرا

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈاری

رک : بھون٘داری.

سُرْخْ رُو چونْڈا اِیمان بھونْڈا

اچّھے ظاہر اور بُرے باطن والے شخص کے لئے مُستعمل.

اُٹھاؤ کُوْنڈا کُنبے کا کُنْبا بَھونڈا

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی ٹولی کے لوگوں میں کوئی برائی یکساں طور سے پائی جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نام پَر دَرُود پَڑھنا کے معانیدیکھیے

نام پَر دَرُود پَڑھنا

naam par daruud pa.Dhnaaनाम पर दरूद पढ़ना

محاورہ

Roman

نام پَر دَرُود پَڑھنا کے اردو معانی

  • کسی کے نام کی عزت کرنا ، نام کا احترام بجا لانا

Urdu meaning of naam par daruud pa.Dhnaa

Roman

  • kisii ke naam kii izzat karnaa, naam ka ehtiraam bajaa laanaa

नाम पर दरूद पढ़ना के हिंदी अर्थ

  • किसी के नाम की इज़्ज़त करना, नाम का एहतिराम बजा लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھونڈا

بد نما، بد وضع، بے ڈول

بھونڈا نَخْرَہ

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈا پَن

بدتمیزی، بد سلیقگی، پھوہڑپن، بد تہذیبی

بھونڈا پَنا

بدتمیزی ، بد سلیقگی ، پھوہڑپن ، بد تہذیبی.

بھونڈا نَخْرا

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈاری

رک : بھون٘داری.

سُرْخْ رُو چونْڈا اِیمان بھونْڈا

اچّھے ظاہر اور بُرے باطن والے شخص کے لئے مُستعمل.

اُٹھاؤ کُوْنڈا کُنبے کا کُنْبا بَھونڈا

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی ٹولی کے لوگوں میں کوئی برائی یکساں طور سے پائی جائے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام پَر دَرُود پَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام پَر دَرُود پَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone