تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نام نِکالنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نام نِکالنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: نام
نام نِکالنا کے اردو معانی
- ۔ نیکی یا خوبی کے ساتھ نام مشہور کرنا ، نیک نامی حاصل کرنا ، اچھائی کو شہرت دینا ۔
- ـ۔ نام کو رُسوا کرنا ، نام کو بُرائی سے منسوب کرنا ، نام بدنام کرنا ، رُسوا کرنا ۔
- ۔ جادو یا منتر یا کسی عمل کے ذریعے سے چور کا نام معلوم کرنا ، مجرم کے نام کی نشان دہی کرنا ۔
- ۔ کسی مقدس کتاب سے نومولود بچے کا نام تجویز کرنا ، حساب جمل کے ذریعے کسی نوزائیدہ بچے کا نام سن ولادت کے مطابق تجویز کرنا ؛ کسی کتاب کا نام سن تصنیف کے مطابق رکھنا
- ۔ کسی لقب سے مشہور ہونا
- ۔۱۔ شہرت حاصل کرنا۔ دیکھو رشک کا شعر نام نامی میں۲۔ کنایہ ہے بدنامی سے۔؎
English meaning of naam nikaalnaa
- detect a culprit by magic, find an auspicious name for a child (from scriptures), win fame, win a good name
नाम निकालना के हिंदी अर्थ
- ۵ ۔ किसी लक़ब से मशहूर होना
- ۔۱۔ शौहरत हासिल करना। देखो रशक का शेअर नाम नामी में२। किनाया है बदनामी से।
- ۱ ۔ नेकी या ख़ूबी के साथ नाम मशहूर करना, नेक-नामी हासिल करना, अच्छाई को शौहरत देना
- ۲ ـ۔ नाम को रुसवा करना, नाम को बुराई से मंसूब करना, नाम बदनाम करना, रुसवा करना
- ۳ ۔ जादू या मंत्र या किसी अमल के ज़रीये से चूर का नाम मालूम करना, मुजरिम के नाम की निशानदेही करना
- ۴ ۔ किसी मुक़द्दस किताब से नोमोलूद बच्चे का नाम तजवीज़ करना, हिसाब जमल के ज़रीये किसी नौज़ाईदा बच्चे का नाम सन विलादत के मुताबिक़ तजवीज़ करना , किसी किताब का नाम सन तसनीफ़ के मुताबिक़ रखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نام نِکالنا)
نام نِکالنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔