تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام نَوْبَت ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نام نَوْبَت ہونا کے معانیدیکھیے

نام نَوْبَت ہونا

naam naubat honaaनाम नौबत होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نام نَوْبَت ہونا کے اردو معانی

  • (دارو مدار یا انحصار ہونا کسی پر کسی بات کا) درستی یا سرانجام موقوف ہونا، (کسی کام کا) سر سہرا ہونا، کامیابی کا سبب ہونا (اصلاً نوبت نام ہونا ہے)

Urdu meaning of naam naubat honaa

  • Roman
  • Urdu

  • (daaruu madaar ya inhisaar honaa kisii par kisii baat ka) durustii ya saranjaam mauquuf honaa, (kisii kaam ka) sar sahraa honaa, kaamyaabii ka sabab honaa (aslan naubat naam honaa hai

English meaning of naam naubat honaa

  • get the credit for, (of credit) redound (to), credit to go to one, be the cause of success

नाम नौबत होना के हिंदी अर्थ

  • (किसी पर किसी बात का निर्भर होना) सर सेहरा होना, सर पर श्रेय जाना, सफलता का कारण होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام نَوْبَت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام نَوْبَت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone