تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام نَہیں" کے متعقلہ نتائج

غُرُور

گھمنڈ، تکبّر، نخوت، فخر

غُرُور آنا

تکبّر ہو جانا ، گھمنڈ ہو جانا .

غُرُور کو دِل میں جَگَہ نَہ دینا

تکبر نہ کرنا

غُرُور شِکَن

تکبّر مٹانے والا ، گھمنڈ ختم کرنے والا .

غُرُور ٹُوٹْنا

گمانِ باطل یا گھمنڈ ختم ہونا

غُرُور توڑنا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور ڈھانا

نخوت ختم کر دینا، تکبّر مِٹا دینا

غُرُور نِکالنا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور ٹُوٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور ڈھے جانا

گھمنڈ ختم ہو جانا ؛ تکّبر مٹ جانا .

غُرُور مِٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور توڑ دینا

تکبُّر زائل کر دینا، گھمنڈ ختم کر دینا

غُرُور ڈھا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور نِکَل جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور مِٹا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور نِکال دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور کا سَر نِیچا

مغرور انسان ذلیل ہو کر رہتا ہے

غُرُورِ حُسْن

خودنمائی، خود فریفتگی، خود پسندی

غُرُورِ حُسْن و جَمال

خوبصورتی کا گھمنڈ

مَردانَہ غُرُور

رک : مرادنہ تبختر ۔

نَشَّہ غُرُور

مراد : غرور ، گھمنڈ ۔

مَتاع غُرُور

تکبر کی جگہ، غرور کا سامان، دنیا، جہاں

سَر میں غُرُور ہونا

متکبر ہونا، مغرور ہونا

رَم غُرُور

مغرور ، متکبر، گھمنڈی۔

پُر غُرُور

مغرور، متکبر، گھمنڈی، فخر سے بھرا ہوا

مَسْتِ شَرابِ غُرُور

مغرور ، متکبر ، جلد باز ؛ تند ، تیز

مُول نَہ وا سُوں بھائے کَرو جو نَر کَرے غُرُور، جو نَر سائِیں سے ڈَرے وا سے ڈَرو ضَرُور

مغرور سے بالکل نہ ڈرو مگر جو خدا سے ڈرے اس سے ضرور ڈرو

اردو، انگلش اور ہندی میں نام نَہیں کے معانیدیکھیے

نام نَہیں

naam nahii.nनाम नहीं

فقرہ

مادہ: نام

نام نَہیں کے اردو معانی

  • ۔ پتا نہیں ، سراغ نہیں ، بے نشاں ہے ، لامکاں ہے ۔
  • ۔ اسم بامسمّٰی نہیں (اپنی بات پر زور دینے کے لیے کہتے ہیں) ۔
  • ۔ شہرت نہیں ، ذکر نہیں ، تذکرہ نہیں ، نام تک نہیں ہے ۔
  • نام نہیں لیا گیا ہے ، کسی کا نام لے کر کچھ نہیں کہا گیا ۔
  • ۔ ارادہ نہیں ، نیت نہیں ۔
  • ـ۔ وجود نہیں ، بالکل نہیں ، بالکل باقی نہیں ہے ، ذرا بھی نہیں ہے ۔
  • ۔۱۔ پتا نہیں۔؎

नाम नहीं के हिंदी अर्थ

  • इस्म बामसम्माई नहीं (अपनी बात पर ज़ोर देने के लिए कहते हैं)
  • ـ वजूद नहीं, बिलकुल नहीं, बिलकुल बाक़ी नहीं है, ज़रा भी नहीं है
  • ۔۱۔ पता नहीं।
  • इरादा नहीं, नीयत नहीं
  • नाम नहीं लिया गया है, किसी का नाम लेकर कुछ नहीं कहा गया
  • पता नहीं, सुराग़ नहीं, बे निशां है, लामकां है
  • शौहरत नहीं, ज़िक्र नहीं, तज़किरा नहीं, नाम तक नहीं है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone