تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام نَہ آنا" کے متعقلہ نتائج

مَعْصِیَت

گناہ، قصور، خطا، پاپ، نافرمانی، حکم عدولی، انحراف (اطاعت کی ضد)

مَعْصِیَت کوش

رک : معصیت کار ، گناہ گار ۔

مَعْصِیَت کَیش

معصیت کوش ، نافرمان ، گناہ گار ، عادی نافرمان ؛ (مجازاً) ، غافل ۔

مَعْصِیَت کار

نافرمانی کرنے والا ؛ (مجازاً) گناہ گار ، پاپی ۔

مَعْصِیَت کوشی

معصیت کوش (رک) کا کام ، گناہ گاری ، غفلت ۔

مَعْصِیَت شِعار

مَعْصِیَت کاری

معصیت کار (رک) کا اسم کیفیت ، نافرمانی ، انحراف ۔

مَعْصِیَت دُھلْنا

گناہ سے نجات ملنا ، بخشش ہونا ۔

مَعْصِیَتِ اِلہٰی

خدا کی نافرمانی ، کفر ۔

بے مَعْصِیَت

نافرمانی کے بغیر

آلُودَۂ مَعْصِیَت

حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

بارِ‌ مَعْصِیَت

اِفْراطِ مَعْصِیَت

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اَعْمالِ مَعْصِیَت

اردو، انگلش اور ہندی میں نام نَہ آنا کے معانیدیکھیے

نام نَہ آنا

naam na aanaaनाम न आना

محاورہ

نام نَہ آنا کے اردو معانی

  • نام معلوم نہ ہونا، نام نہ جاننا، زبان سے کسی نام کا ادا نہ ہونا، کچھ نہ جاننا

English meaning of naam na aanaa

  • being unacquainted with the name

नाम न आना के हिंदी अर्थ

  • नाम मालूम न होना, नाम न जानना, ज़बान से किसी नाम का अदा न होना, कुछ न जानना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام نَہ آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام نَہ آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone