تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام میں اَثَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں نام میں اَثَر ہونا کے معانیدیکھیے

نام میں اَثَر ہونا

naam me.n asar honaaनाम में असर होना

محاورہ

Roman

نام میں اَثَر ہونا کے اردو معانی

  • نام کا ُپر اثر ہونا ، نام میں تاثیر ہونا ، نام کی وجہ سے کسی کی شخصیت پر اثرات مرتب ہونا ۔

Urdu meaning of naam me.n asar honaa

Roman

  • naam ka par asar honaa, naam me.n taasiir honaa, naam kii vajah se kisii kii shaKhsiyat par asaraat murattib honaa

नाम में असर होना के हिंदी अर्थ

  • नाम का प्रभावपूर्ण होना, नाम में प्रभाव होना, नाम का प्रभाव किसी के व्यक्तित्व पर पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام میں اَثَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام میں اَثَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone