تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نام کو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نام کو کے معانیدیکھیے
نام کو کے اردو معانی
فعل متعلق
- ۔ بہت کم ، برائے نام ، ذرا سا ۔
- صرف کہنے کو ، ذکر کرنے کے لیے ، محض تذکرے کے لیے ۔
- قطعی ، بالکل ، ہرگز ، مطلق
- نشانی کے لیے ، یادگار کے طور پر ، ظاہر میں ، دکھاوے کو ۔
- عرف ِعام میں ، نام کا
- اصلیت میں ، حقیقت میں ۔
- شہرت کے لیے ، باقی رہنے کے لیے ، عزت کے لیے ، آبرو کے لیے ، نیک نامی کے لیے
- ۔برائے نام۔ کہنے کو۔ ؎
English meaning of naam-ko
Adverb
- nominally, in name only
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نام کو)
نام کو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔