تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام دَھرائی" کے متعقلہ نتائج

مُتَخالِف

ایک دوسرے کا مخالف، ایک دوسرے کے خلاف، مدمقابل

مُتَخالِف اَقدار

اقدار جو موافق نہ ہوں، مخالف رویے

اَپِیْلِ مُتَخالِف

قانون: (فریقین مقدمہ کا) ایک دوسرے کے خلاف اپیل، ایک فریق کے اپیل کے مقابل دوسرے فریق کا اپیل

اردو، انگلش اور ہندی میں نام دَھرائی کے معانیدیکھیے

نام دَھرائی

naam-dharaa.iiनाम-धराई

وزن : 21122

  • Roman
  • Urdu

نام دَھرائی کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • کسی کا نام مقرر کرنے کا عمل، نام دینے کا عمل
  • بدنامی، رسوائی، ذلّت
  • بچے کے نام رکھنے کی رسم

Urdu meaning of naam-dharaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ka naam muqarrar karne ka amal, naam dene ka amal
  • badnaamii, rusvaa.ii, zillat
  • bachche ke naam rakhne kii rasm

English meaning of naam-dharaa.ii

Persian, Sanskrit - Noun, Feminine

  • the giving a name (to another), fixing an odious name (on), nicknaming
  • vilification, reproach, defamation, ill-repute, degradation

नाम-धराई के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाम विशेषतः चिढ़ धरने की क्रिया या भाव
  • अपकीर्ति, निंदा, बदनामी, रुसवाई
  • बच्चे के नामकरण की रस्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَخالِف

ایک دوسرے کا مخالف، ایک دوسرے کے خلاف، مدمقابل

مُتَخالِف اَقدار

اقدار جو موافق نہ ہوں، مخالف رویے

اَپِیْلِ مُتَخالِف

قانون: (فریقین مقدمہ کا) ایک دوسرے کے خلاف اپیل، ایک فریق کے اپیل کے مقابل دوسرے فریق کا اپیل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام دَھرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام دَھرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone