تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نام چلنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نام چلنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: نام
نام چلنا کے اردو معانی
- نام کی یادگار رہنا، نام باقی رہنا، نام قائم رہنا، یادگار رہنا
- نسل کا سلسلہ جاری رہنا
- اقبال کا کام کرنا، نام کا اثر ہونا
English meaning of naam chalnaa
- have name (for), someone's name to be respected, name to matter
नाम चलना के हिंदी अर्थ
- नाम की स्मृति चिन्ह रहना, नाम शेष रहना, नाम स्थापित रहना, स्मृति रहना
- वंश की श्रृँखला चलती रहना
- भाग्य का काम करना, नाम का प्रभाव होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نام چلنا)
نام چلنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔