تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام بَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

تَحَکُّم

زبردستی کی حکومت، دعویٰ، زبردستی، زور آوری، جبری غلبہ

تَہَکُّم

افسوس، گھمنڈ؛ گذری بات؛ پریشان ہونا.

تَحَکُّم آمیز

تَحَکُّم پَسَنْدانَہ

تَحَکُّم جَتانا

زورآوری کرنا، زبردستی کرنا، دعوے سے کوئی کام لینا، غلبہ ظاہر کرنا، اجارہ دکھانا

تَحَکُّمی

تحکم (رک) سے منسوب .

تَحَکُّماَنہ

زبردستی کا، حکومت والا (انداز یا لہجہ وغیرہ) حاکموں جیسا، رعب و دبدبے والا

تَحَکُّماً

جبری، زبردستی سے، دھوں٘س سے

تَحَکُّمِیَت

تحکم (رک) کا اسم کیفیت ، حکم چلانے کی حالت و کیفیت .

تُھکَّم فَضِیحَت

رک : تھکا فضیحت.

تُھکَّم تُھکّا

رک : تھکا فضیحتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں نام بَڑھنا کے معانیدیکھیے

نام بَڑھنا

naam ba.Dhnaaनाम बढ़ना

محاورہ

نام بَڑھنا کے اردو معانی

  • زیادہ شہرت ہونا ، عزت و احترام میں اضافہ ہونا ، نیک نامی ہونا ۔

नाम बढ़ना के हिंदी अर्थ

  • ज़्यादा शौहरत होना, इज़्ज़त-ओ-एहतिराम में इज़ाफ़ा होना, नेक-नामी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام بَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام بَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone