تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام باقی رَہنا" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں نام باقی رَہنا کے معانیدیکھیے

نام باقی رَہنا

naam baaqii rahnaaनाम बाक़ी रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نام باقی رَہنا کے اردو معانی

  • نام کے سوا کچھ باقی نہ رہنا، نام ہی نام رہ جانا
  • مرنے کے بعد نام لیا جانا، شہرت اور یادگار باقی رہنا، نام زندہ رہنا

Urdu meaning of naam baaqii rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naam ke sivaa kuchh baaqii na rahnaa, naam hii naam rah jaana
  • marne ke baad naam liyaa jaana, shauhrat aur yaadgaar baaqii rahnaa, naam zindaa rahnaa

English meaning of naam baaqii rahnaa

  • be immortalized

नाम बाक़ी रहना के हिंदी अर्थ

  • ۔ नाम ही नाम रहना। नाम के सिवा कुछ ना रहना। २। मरने के बाद नाम लिया जाना। वक़तन फ़वक़तन । २। शौहरत और यादगार बाक़ी रहना
  • ۱۔ नाम के सिवा कुछ बाक़ी ना रहना, नाम ही नाम रह जाना
  • ۲۔ मरने के बाद नाम लिया जाना, शौहरत और यादगार बाक़ी रहना, नाम ज़िंदा रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام باقی رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام باقی رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone