تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نام بَنام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نام بَنام کے معانیدیکھیے
نام بَنام کے اردو معانی
فعل متعلق
- ہر ایک کو، ہر ایک کے نام، نام کی ترتیب کے ساتھ، ایک ایک کر کے، نام وار
شعر
اک نئے رنگ میں آج ان کا پیام آیا ہے
آرزؤں کے لئے نام بنام آیا ہے
جن کے دم سے غربت میں بھی بزم تمنا روشن ہے
پیار ان ساری ماہ وشوں کو عشقیؔ نام بنام کرو
ہم کو بھی کچھ پتا چلے بزم میں کون کون ہے
آج عطائے جام ہو نام بنام ساقیا
English meaning of naam-ba-naam
Adverb
- by name, individually, with every individual
नाम-ब-नाम के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- हर एक को, हर एक के नाम के साथ, एक एक कर के, नामवार
نام بَنام کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نام بَنام)
نام بَنام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔