تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نالِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نالِش کے معانیدیکھیے
نالِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گریہ و زاری
- شکایت
- فریاد، دہائی، احتجاج، استغاثہ
- شور و غل، چیخ پکار
- عدالت میں حق طلبی کا دعویٰ، حاکم سے چارہ جوئی، مقدمہ
شعر
کوئی منصف نہیں شاید میسر
ستم گر سے جو نالش ہو رہی ہے
تم تو واقف ہو مری نالش سے
غم میں تخفیف بجا ہے بھائی
حق پر مرے ہونے میں کوئی شک تو نہیں تھا
اس مرتبہ کیا جان کے نالش ہی نہیں کی
English meaning of naalish
Noun, Feminine
- complaint, lamentation, groan, suit, legal proceedings
नालिश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रोना-पीटना
- शिकायत
-
फ़रियाद, दुहाई, विरोध, इस्तिग़ासा
विशेष - इस्तिग़ासा= न्याय के निमित्त किया गया निवेदन, अभियोग, मदद की पुकार (एक मंत्र जो कठिन या बुरे समय में पढ़ा जाता है)
- कोलाहल, हंगामा
- अदालत में अपना हक़ माँगने का दावा, हाकिम से प्रयत्न, मुक़दमा
نالِش کے قافیہ الفاظ
نالِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نالِش)
نالِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔