تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نالَہ سَرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نالَہ سَرائی کے معانیدیکھیے
نالَہ سَرائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نالہ سرا ہونے کی کیفیت ، آہ و فریاد کرنے کا عمل
شعر
سچ تو یہ ہے کہ بول گئے اکثر اہل شوق
بلبل نے کی جو نالہ سرائی تمام شب
سناہٹے سے دل سے گزر جائیں سو کہاں
بلبل نے گو کی نالہ سرائی تمام شب
کھلتا ہے اور نالہ سرائی سے دل مرا
نالہ یہ بیں تو ان پہ بھی تاثیر کر چکے
English meaning of naala-saraa.ii
Noun, Feminine
- an act of sorrow, mourning condition
नाला-सराई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विलाप करने की अवस्था, आह-ओ-फ़र्याद करने का अमल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نالَہ سَرائی)
نالَہ سَرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔