تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نالَہ و زاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نالَہ و زاری کے معانیدیکھیے
نالَہ و زاری کے اردو معانی
اسم
- نالہ و بکا، رونا پیٹنا، گریہ وزاری، فریاد فغاں
شعر
یہ نالہ و زاری یہ خستگی و خواری
جیدھر کو چلوں ؔجوشش ہیں سات جدائی میں
بار تجھ ہجر کا بھاری ہے خدا خیر کرے
رات دن نالہ و زاری ہے خدا خیر کرے
سسک لیتے ہیں گاہے نالہ و زاری نہیں کرتے
محبت جن کو ہوتی ہے اداکاری نہیں کرتے
English meaning of naala-o-zaarii
Noun
- lamentation, moan, lamentation and talking while lamenting, hue and cry
नाला-ओ-ज़ारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- रोना पीटना, रोना-चिल्लाना, गिरिया-ओ-ज़ारी, विलाप करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نالَہ و زاری)
نالَہ و زاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔