تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نالَہ و شیوَن" کے متعقلہ نتائج

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائِی بَنانا

دیوانہ بنانا، عاشق بنانا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نالَہ و شیوَن کے معانیدیکھیے

نالَہ و شیوَن

naala-o-shevanनाला-ओ-शेवन

اصل: فارسی

وزن : 21222

دیکھیے: نالَہ و بُکا

Roman

نالَہ و شیوَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نالہ و بکا، رونا پیٹنا، گریہ وزاری، فریاد فغاں, رونا پیٹنا

شعر

Urdu meaning of naala-o-shevan

Roman

  • naalaa-o-baka, rona piiTnaa, giriya vazaarii, faryaad fuGaan, rona piiTnaa

English meaning of naala-o-shevan

Noun, Masculine

  • lamentation, mourning, ululation, dirge, bewailing

नाला-ओ-शेवन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोना पीटना, रोना-चिल्लाना, विलाप करना, दुःख प्रकट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائِی بَنانا

دیوانہ بنانا، عاشق بنانا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نالَہ و شیوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نالَہ و شیوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone