تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نالَہ و فُغاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نالَہ و فُغاں کے معانیدیکھیے
نالَہ و فُغاں کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- رونا پیٹنا، گریہ و زاری، فریاد و فغاں
شعر
ترا دل بھی جانتا ہے کوئی ربط ہے یقیناً
ترے قہقہوں سے لے کر مرے نالہ و فغاں تک
دیتی ہے طول بلبل کیا نالہ و فغاں کو
دل کے الجھنے سے ہیں یہ عاشقوں کی پھٹ پھٹ
دیکھیں ہم نہیں ہوتا کس طرح اثر ان کو
گوش زد ہو گر ان کے نالہ و فغاں اپنا
English meaning of naala-o-fuGaa.n
Noun, Feminine, Singular
- hue and cry, lamentation
नाला-ओ-फ़ुग़ाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- रोना-पीटना, विलाप, चीखना-चिल्लाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نالَہ و فُغاں)
نالَہ و فُغاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔