تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نالَہ کَشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نالَہ کَشی کے معانیدیکھیے
نالَہ کَشی کے اردو معانی
اسم
- فریاد کرنے کا عمل، گریہ و زاری، آہ و فغاں کرنے کا فعل
شعر
گل ریز میری نالہ کشی سے ہے شاخ شاخ
گلچیں کا بس چلے تو یہ فن مجھ سے چھین لے
کر نالہ کشی کب تئیں اوقات گزاریں
فریاد کریں کس سے کہاں جا کے پکاریں
کس لئے ؔجوشش اتنی نالہ کشی
کچھ اثر تو نظر نہیں آتا
English meaning of naala-kashii
Noun
- Lamenting, lamenter, groaning
नाला-कशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- रोने की क्रिया, रोना-चिल्लाना, विलाप करना, दुःख प्रकट करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نالَہ کَشی)
نالَہ کَشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔