تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نالَہ کَش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نالَہ کَش کے معانیدیکھیے
نالَہ کَش کے اردو معانی
صفت، واحد
- نالہ کرنے والا، آہ آہ کرنے والا، فریاد کرنے والا، رونے والا، گریہ و زاری کرنے والا، نالہ کناں، نالہ گر، شکوہ گذار
شعر
نالہ کش منظرؔ سے دعوے نیند کے
اچھا اچھا شام ہونے دیجئے
نالہ کش ہیں عہد پیری میں بھی تیرے در پہ ہم
قد خم گشتہ ہمارا حلقہ ہے زنجیر کا
فراق گل سے جو نالہ کش ہے قفس میں بلبل شہید جلوہ
بہار گلشن خزاں نما ہے جنوں زدہ ابر بہمنی ہے
English meaning of naala-kash
Adjective, Singular
- lamenter, one who moans
नाला-कश के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- आह आह करने वाला, विलाप करने वाला
نالَہ کَش کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نالَہ کَش)
نالَہ کَش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔