تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نالَۂ گرم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نالَۂ گرم کے معانیدیکھیے
نالَۂ گرم کے اردو معانی
صفت
- جلا دینے والی فریاد، جلتی ہوئی فریاد، نالۂ سوزاں، گرم نالہ، گرم آہ
شعر
برق انداز نہ کس طرح کروں نالۂ گرم
جان بیتاب ہے بجلی کی طرح تڑ پانی
پاک کرتے ہوئے گر اشک مرے دامن کا
نالۂ گرم سے آنچل نہ جلے خشک تو ہو
نالۂ گرم نے تاثیر عجب دکھلائی
رہ گیا مثل چراغ آپ میں ٹھنڈا ہو کر
English meaning of naala-e-garm
Adjective
- a burning lament
नाला-ए-गर्म के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह विलाप जो कंठ से साथ निकले
نالَۂ گرم کے مترادفات
نالَۂ گرم کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نالَۂ گرم)
نالَۂ گرم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔