تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَعْلِ بَہا" کے متعقلہ نتائج

بَکھان

تشریح، توضح، تفسیر

بَکھانی

رک: بکھان ۔

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

بَکھان کرنا

تشریح کرنا، توضیح کرنا

بَکھان ڈالنا

ذلیل کرنے کی غرض سے کسی کا پوشیدہ اور ناگفتتی حال بیان کرنا

مُورَکھ کے بَکھان سَہاوے

نادان کو نصیحت سننے کی عادت ہوجاتی ہے

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَعْلِ بَہا کے معانیدیکھیے

نَعْلِ بَہا

naa'l-e-bahaaना'ल-ए-बहा

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

نَعْلِ بَہا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ خراج یا محصول جو بطور نذرانہ کوئی نواب، رئیس یا بادشاہ اپنے ملک کی آمدنی میں سے حسب اقرار زبردست بادشاہ یا شہنشاہ کو دے، باج، نعل بندی کی رقم

شعر

Urdu meaning of naa'l-e-bahaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo Kharaaj ya mahsuul jo bataur nazraanaa ko.ii navaab, ra.iis ya baadashaah apne mulak kii aamdanii me.n se hasab iqraar zabardast baadashaah ya shahanshaah ko de, baaj, naal bandii kii raqam

English meaning of naa'l-e-bahaa

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a kind of tax or gift that any Nawab or Viceroy given to the king on his honor and tribute, tribute

ना'ल-ए-बहा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का शुल्क या उपहार जो कोई नवाब या राजा बादशाह को उनके सम्मान में देते थे, खिराज, चौथ, राजकर, बाज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکھان

تشریح، توضح، تفسیر

بَکھانی

رک: بکھان ۔

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

بَکھان کرنا

تشریح کرنا، توضیح کرنا

بَکھان ڈالنا

ذلیل کرنے کی غرض سے کسی کا پوشیدہ اور ناگفتتی حال بیان کرنا

مُورَکھ کے بَکھان سَہاوے

نادان کو نصیحت سننے کی عادت ہوجاتی ہے

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَعْلِ بَہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَعْلِ بَہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone