تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَعل چوبی" کے متعقلہ نتائج

نَعل

جوتی ، جوتا ، پاپوش ، کفش

نَعلی

نعل (رک) سے منسوب یا متعلق ، نعل کی شکل کا ، نعل سے مشابہ ؛ محراب دار ۔

نَعل ہا

نعل (رک) کی جمع بقاعدۂ فارسی

نَعْل ساز

گھوڑوں کے سموں میں نعل جڑنے والا ، نعل بند ۔

نَعْل دار

(جوتا) جس میں نعل لگا ہو

نَعْل بَند

نعل باندھنے کا کام کرنے والا، نعل لگانے والا، بیل، خچر اور گھوڑوں کے سموں میں نعل جڑنے والا

نَعل آسا

رک : نعل نما ۔

نَعل نُما

نعل کی طرح ، نعل سے مشابہ ، محراب دار ۔

نَعل اَسپی

رک : نعل اسپی محراب ۔

نَعل بَندی

بیل، خچر اور گھوڑوں کے سموں میں نعل جڑنا، نعل باندھنے کا کام

نَعل جَڑنا

رک : نعل با ندھنا

نَعل چوبی

لکڑی کی جوتی، کھڑاؤں

نعل اٹھنا

نعل کا اونچا کیا جانا

نَعل چوبیں

खड़ाऊँ, चट्टी, पादुका।।

نَعل عَرَبی

عربی جوتی ، عربی ساخت کی جوتی ۔

نَعْل لَگنا

نعل لگانا کا لازم، گھوڑے کے سم میں (کیل وغیرہ سے) نعل چسپاں ہونا

نَعْل بَنْدھنا

نعل باندھنا کا لازم، نعل جڑے جانا

نَعل بَرداری

نعل اُٹھانا (رک) ؛ مراد : ورزش ۔

نَعْل بانْدھنا

بیل، خچر اور گھوڑوں کے سموں میں حفاظت کے واسطے لوہے کے نعل جڑنا، نعل لگانا

نَعل بَندھانا

بیل ، خچریا گھوڑوں وغیرہ کے نعل جڑوانا ؛ نعل بندی کروانا .

نَعْلِ اَسْپ

گھوڑے کا نعل ؛ وہ آہنی حلقہ جو گھوڑے کے سموں پر حفاظت کے لیے لگاتے ہیں ؛ گھوڑے کے سموں میں سے نکالا ہوا ، گھسا ہوا نعل ۔

نَعل لَگانا

بیل، خچر یا گھوڑے کے سموں میں نعل جڑنا، نعل باندھنا

نَعْل دَر آتِش

بہت بے قرار، بہت مضطرب، گھبرایا ہوا، بے چین، پریشان

نال

بندوق کا ایک پرزہ، تپنچے یا توپ کی لمبی اور گول نلی جس میں سے گولی نکلتی ہے، نل، بندوق (اس معنی میں بالاتفاق مونث ہے)

نَعل گِرانا

نعل گرنا (رک) کا تعدیہ

نَعْل ہائے سُم

کسی چوپائے یا گھوڑے کے سموں پر جڑے ہوئے نعل جن میں گھسنے کے بعد دھار پیدا ہو جاتی ہے ۔

نَعْل اُٹھانا

زور آزمائی کے لیے مخصوص وزنی کندہ اُٹھانا، کسرت کرنا، ورزش کرنا، نال اٹھانا

نعل بندی ہونا

نعل باندھنے کام ہونا

نَعلَین

دونوں جوتیاں، جوتی کا جوڑا، جوتے کا جوڑا

نَعْلِ بَہا

وہ خراج یا محصول جو بطور نذرانہ کوئی نواب، رئیس یا بادشاہ اپنے ملک کی آمدنی میں سے حسب اقرار زبردست بادشاہ یا شہنشاہ کو دے، باج، نعل بندی کی رقم

نَعل بَندی دینا

(کسی بادشاہ کو) خراج دینا ، نذرانہ دینا ؛ مراد : اطاعت کرنا ۔

نعل بندی کرنا

نعل باندھنے کام کرنا

نَعلِ ماتَم

انتہائے غم کی علامت (کسی زمانے میں گھوڑے کے نعل کو گرم کر کے بطور اظہار ِغم سینے پر داغتے تھے) ۔

نَعل اَسپ مِحراب

(معماری) رک : نعل اسپی محراب ۔

نَعل آسا مِحراب

(معماری) نعل کی سی شکل کی محراب ، نعل ِاسپی محراب (Horse Shoe Arch) ۔

نَعْل دَر آتِش ہونا

بہت بے قرار ہونا ، تلملانا ؛ حسد یا کسی اور وجہ سے سخت تکلیف اور بے چینی میں مبتلا ہونا ۔

نَعْل دَر آتِش کَرنا

بہت بے قرار کرنا ، بہت بے چین کردینا ، تلملادینا ۔

نَعل نُما مِحراب

رک : نعل اسپ محراب ۔

نَعل اَسپی مِحراب

(معماری) گھوڑے کے نعل کی طرح کی گولائی دار محراب ، گھڑ نعلی محراب (Horse Shoe Arch) ۔

نَعْل دَر آتِش ہو جانا

بہت بے قرار ہونا ، تلملانا ؛ حسد یا کسی اور وجہ سے سخت تکلیف اور بے چینی میں مبتلا ہونا ۔

نَعلِ مَقناطِیسی

رک : نعلی مقناطیس ۔

نَعلَین آتِش

لوہے کے جوتے جو سزا دینے کے لیے آگ میں تپاکر پہنائے جاتے تھے ۔

نَعْلَینِ پاک

shoes of Prophet Muhammad

نَعلی مَقناطِیس

نعل کی شکل کا بنا ہوا مقناطیس ، نعل نما مقناطیس ، انگریزی حرف یو (U) کی شکل کا مقناطیس ۔

نَعْلَینِ چوبِیں

wooden slippers or sandals

نَعْلَین شَرِیف

shoes of Prophet Muhammad

نَعلَین بَرداری

جوتیاں اٹھانا ، جوتیاں سیدھی کرنا ؛ مراد : خدمت گزاری ۔

نَعلَین چَرمی

چمڑے کی جوتیاں ، جوتے ۔

نَعلَین دَر بَغَلَین

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتوں کو بغل میں دباکر رکھنا چاہیے تاکہ کوئی چرا نہ لے ؛ اپنا مال اپنے پاس ، اپنی چیز اپنے قبضے میں ۔

نَعلَین مُبارَک

(احتراماً) دونوں جوتے ؛ جوتیاں (کسی بزرگ یا قابل احترام ہستی خصوصا ً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی جوتیوں کے لیے مستعمل) ۔

نَعلَین کی دُھول

قدموں کی دُھول ؛ حقیر ، کم تر چیز ۔

نَعْلَین تَحْتُ العَین

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتیاں دونوں آنکھوں کے سامنے یعنی جوتے اپنی آنکھوں کے سامنے ہی رکھنے چاہییں تاکہ کوئی چرا نہ لے

نَعلَین تَحتُ العَینَین

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتیاں دونوں آنکھوں کے سامنے یعنی جوتے اپنی آنکھوں کے سامنے ہی رکھنے چاہییں تاکہ کوئی چرا نہ لے ؛ اپنا مال اپنے سامنے رکھنا ہی بہتر ہے

نالاں

روتا ہوا، مجبور

نَالِی

زمین کا گہرا اور لمبا گڑھا

نالے

فریاد، زاری، نوحہ، گریہ، آہ و بکا

نالَہ

فریاد، زاری، نوحہ، گریہ، آہ و بکا

نالا

رک : نال (۱) (معنی نمبر ۵) ۔

نال بَنْدی

نال مقرر کرنے کا عمل، نال کی رقم، خراج، باج، ٹیکس، محصول

نال گَڑنا

۔۱۔ بچے کی نال کا ناف سے کاٹ کر زمین میں دبایا جانا۔ ؎ دعویٰ ہونا۔ تعلق ہونا ۔ کسی جگہ استحقاق ہونا۔ خصوصیت ہونا۔ ؎ ۳۔ زاد بوم ہونا۔ مسکن ہونا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں نَعل چوبی کے معانیدیکھیے

نَعل چوبی

naa'l-chobiiना'ल-चोबी

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

نَعل چوبی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی کی جوتی، کھڑاؤں

Urdu meaning of naa'l-chobii

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii kii juutii, kha.Daa.uu.n

English meaning of naa'l-chobii

Noun, Masculine

  • a wooden horse shoe

ना'ल-चोबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काठ, लकड़ी की जूती, खड़ाऊँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَعل چوبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَعل چوبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone