تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناکِث" کے متعقلہ نتائج

پائیدار

(ف) صفت‏، مضبوط‏، دیرپا

پائیداری

۔ (ف) مونث۔ استحکام۔ مضبوطی۔

دَہْرِ نا پائِیدار

نا پائِیدار ثابِت ہونا

پائدار نہ ہونا ، بودا یا کمزور نکلنا ۔

نا پائیدار

باقی نہ رہنے والا، مٹ جانے والا، سریع الزوال، بے ثبات، فانی، غیر مستقل، چند روزہ، جوپائدار نہ ہو، جو دیر پا نہ ہو

نَاْمِ نِیْکِ رَفْتَگَاں ضَاْئِع مَکُن - تا بَبَاشَدْ نَامِ نِیْکََتْ پَاْئِیْدَار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو لوگ مرچکے ان کے نیک ناموں کو ضائع نہ کر تاکہ تیرا نیک نام بھی باقی رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ناکِث کے معانیدیکھیے

ناکِث

naakisनाकिस

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَكَثَ

ناکِث کے اردو معانی

صفت

  • عہد یا بیعت توڑنے یا فسخ کرنے والا ، بیعت سے منکر ہو جانے والا ، وعدے سے پھر جانے والا نیز ایک فرقے کا نام ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناقِص

رک : تجنیس محرف.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناکِث)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناکِث

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone