تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناخُوشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناخُوشی کے معانیدیکھیے
ناخُوشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خفگی، ناراضگی، رنج، رنجیدگی، غصہ، (مجازاً) بیزاری، بے دلی، ملال، آزردگی
- بیماری، علالت، ناسازیٔ طبع
شعر
مری تو جنبش لب بھی ہے ناخوشی کا سبب
اب آئی ہے کوئی طرز بیاں سکھا دیجے
میں جفاؤں کا نہ کرتا یوں گلہ
آج تیری ناخوشی درکار ہے
نہ ہو دل تو کیا لطف آزار و راحت
برابر خوشی ناخوشی جانتے ہیں
English meaning of naaKHushii
Noun, Feminine
- displeasure, unpleasantness, unhappy, displeased, ill, sick
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناخُوشی)
ناخُوشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔