تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناخُوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناخُوش کے معانیدیکھیے
ناخُوش کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ ناشاد ، رنجیدہ ، غمگین ۔
- ۲۔ ناگوار ، خراب ، َبد ، ُبرا ؛ (مجازاً) تکلیف دہ ، غمناک ۔
- ۳۔ ناراض ، متنفر ، بیزار ، نالاں ، خفا ۔
- ۴۔ (کنا یۃ ً) علیل ، بیمار ، ناتندرست ، غیر صحت مند ، ناساز ۔
- ۵۔ (مجازاً) بدمزہ ، بے لذت ، پھیکا ۔
English meaning of naaKHush
Adjective
- displeased, unhappy, ill, sick
नाख़ुश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अप्रसन्न, नाराज़, रोगी, बीमार, क्रुद्ध, गुस्सा, नफ़रत कोने वाला, ख़राब, ख़फ़ा, रंजीदा
ناخُوش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناخُوش)
ناخُوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔