تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناخُوش گَواری" کے متعقلہ نتائج

بے ہِمَّت

کم ہمت، حوصلہ شکنی، کم حوصلہ، جس کی ہمت ٹوٹ گئی ہو، جس میں ہمت نہ ہو

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

باعِثِ سُسْتِی ہِمَّت

cause of lack of courage

با ہِمَّت

ہمت والا، حوصلہ والا، حوصلہ مند

اردو، انگلش اور ہندی میں ناخُوش گَواری کے معانیدیکھیے

ناخُوش گَواری

naaKHush-gavaariiनाख़ुश-गवारी

اصل: فارسی

وزن : 22122

Roman

ناخُوش گَواری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناخوشگوار یا نامرغوب ہونے کی حالت یا کیفیت ، ناپسندیدگی ، بدمزگی ، نااستواری ۔
  • ناراضگی، ناخوشی، ناپسندگی، بیزاری

شعر

Urdu meaning of naaKHush-gavaarii

Roman

  • naaKhushagvaar ya naamarGuub hone kii haalat ya kaifiiyat, naapsandiidgii, badamazgii, na ustivaarii
  • naaraazgii, naaKhushii, naapsandgii, bezaarii

English meaning of naaKHush-gavaarii

Noun, Feminine

  • displeasure

नाख़ुश-गवारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अप्रसन्नता, नाखुशी, अरुचि, नापसंदगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بے ہِمَّت

کم ہمت، حوصلہ شکنی، کم حوصلہ، جس کی ہمت ٹوٹ گئی ہو، جس میں ہمت نہ ہو

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

باعِثِ سُسْتِی ہِمَّت

cause of lack of courage

با ہِمَّت

ہمت والا، حوصلہ والا، حوصلہ مند

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناخُوش گَواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناخُوش گَواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone