تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناکارَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناکارَہ کے معانیدیکھیے
ناکارَہ کے اردو معانی
صفت
- رک : نا (۴) کا تحتی ، بیکار نیز ضائع۔
- ۱۔ غیر کارآمد ، بے کار ، خراب ، ردّی ۔
- ۲۔ جو کوئی کام نہ کرسکے ، کاہل ، سست ، نکما ۔
شعر
مرے آئینۂ دل کا اسے منظور تھا لینا
جو غیروں میں کہا بھونڈا برا بد رنگ ناکارہ
کاش ہم ناکام بھی کام آئیں تیرے عشق میں
مطلقاً ناکارہ ہیں دنیا و دیں کے کام سے
English meaning of naakaara
Adjective
- useless, good-for-nothing, worthless, unserviceable
नाकारा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो किसी काम का न हो, निकम्मा, निष्कर्म, व्यर्थ, बेकार, ख़राब, निष्प्रयोजन, बेमतलब, काम न करने वाला
ناکارَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناکارَہ)
ناکارَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔