تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناکامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناکامی کے معانیدیکھیے
ناکامی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- محرومی ،ناکامیابی ، نا ُمرادی ۔
- رک : نا (۴) کا تحتی ۔
شعر
ہر قدم پہ ناکامی ہر قدم پہ محرومی
غالباً کوئی دشمن دوستوں میں شامل ہے
ہم نے شکوہ کبھی کیا نہ کریں
شکوہ ہے اعتراف ناکامی
مرتے مرتے دیکھنے کی آرزو رہ جائے گی
وائے ناکامی کہ اس کافر کا خنجر تیز ہے
English meaning of naakaamii
Noun, Feminine
- unsuccessful, failure, reprobate, failing
नाकामी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- असफलता, नाकामयाबी, निराशा, नाउम्मीदी, महरूमी
ناکامی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناکامی)
ناکامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔