تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک تو کَٹی پَر وہ خُوب ہی میں مَری" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِراک

پیداوار کے ذرائع پر مشترکہ قومی ملکیت کی تنظیم کا نظریہ یا تحریک، کسی اخبار یا رسالے وغیرہ کی خریداری میں شرکت، ترکیب میں مستعمل، کام بقدر صلاحیت اور اجرت بقدر محنت کا نظام، تناسل میں شرکت، جفتی یا پیوند کاری، سوشلزم، کمیونزم، مارکسیزم

اِشْتِراکی

اشتراکیت سے منسوب، اشتراکیت کا حامی، سوشلزم سے متعلق، اشتراکیت کا پیرو، سوشلسٹ

اِشْتِراکِیَت

ایک اعتدال پسند فلسفہ یا نظریۂ حیات جس کے مطابق ذرایع پیداوار پر عوام کی مشترکہ ملکیت ہونی چاہیے

اِشْتِراکِ باہَمی

آپس میں شرکت، باہم ساجھے داری

اِشْتِراکِ سَرکاری

ایک طریقہ جس کے بموجب تمام صنعتوں اور حرفتوں کا گورنمنٹ انتظام کرتی ہے

بَدَل اِشْتِراک

کسی جانب سے کیا جانے والا کام، اخبار کی مہینہ وار یا ہفتہ وار قیمت

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک تو کَٹی پَر وہ خُوب ہی میں مَری کے معانیدیکھیے

ناک تو کَٹی پَر وہ خُوب ہی میں مَری

naak to kaTii par vo KHuub hii me.n mariiनाक तो कटी पर वो ख़ूब ही में मरी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ناک تو کَٹی پَر وہ خُوب ہی میں مَری کے اردو معانی

  • ناک کٹوا لی مگر ضد نہ چھوڑی

Urdu meaning of naak to kaTii par vo KHuub hii me.n marii

  • Roman
  • Urdu

  • naak kaTvaa lii magar zid na chho.Dii

नाक तो कटी पर वो ख़ूब ही में मरी के हिंदी अर्थ

  • नाक कटवा ली मगर ज़िद न छोड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْتِراک

پیداوار کے ذرائع پر مشترکہ قومی ملکیت کی تنظیم کا نظریہ یا تحریک، کسی اخبار یا رسالے وغیرہ کی خریداری میں شرکت، ترکیب میں مستعمل، کام بقدر صلاحیت اور اجرت بقدر محنت کا نظام، تناسل میں شرکت، جفتی یا پیوند کاری، سوشلزم، کمیونزم، مارکسیزم

اِشْتِراکی

اشتراکیت سے منسوب، اشتراکیت کا حامی، سوشلزم سے متعلق، اشتراکیت کا پیرو، سوشلسٹ

اِشْتِراکِیَت

ایک اعتدال پسند فلسفہ یا نظریۂ حیات جس کے مطابق ذرایع پیداوار پر عوام کی مشترکہ ملکیت ہونی چاہیے

اِشْتِراکِ باہَمی

آپس میں شرکت، باہم ساجھے داری

اِشْتِراکِ سَرکاری

ایک طریقہ جس کے بموجب تمام صنعتوں اور حرفتوں کا گورنمنٹ انتظام کرتی ہے

بَدَل اِشْتِراک

کسی جانب سے کیا جانے والا کام، اخبار کی مہینہ وار یا ہفتہ وار قیمت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک تو کَٹی پَر وہ خُوب ہی میں مَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک تو کَٹی پَر وہ خُوب ہی میں مَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone