تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک کَٹی مُبارک ، کان کَٹے سَلامَت" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِغْنا

بے نیازی، بے پرواہی، بے غرض؛ بے رخی، بے التفاتی

اِسْتِغْنام

مالِ غنیمت لینا

اِسْتِغْنائی

استغنا کی طرف منسوب، جیسے : مزاج کی استغنائی کیفیت .

شانِ اِسْتِغْنا

بے نیازی اور بے پروائی كی حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک کَٹی مُبارک ، کان کَٹے سَلامَت کے معانیدیکھیے

ناک کَٹی مُبارک ، کان کَٹے سَلامَت

naak kaTii mubaarak , kaan kaTe salaamatनाक कटी मुबारक , कान कटे सलामत

ضرب المثل

Roman

ناک کَٹی مُبارک ، کان کَٹے سَلامَت کے اردو معانی

  • ۔ مثل۔ اس بے حیا اور ڈھیٹ آدمی کی نسبت بولتے ہیں جو اپنے عیبوں کے ظاہر ہونے سے نہ شرمائے یا زیادہ بے حیا اور ڈھیٹ ہوتا جائے۔
  • جس قدر ذلت ہوتی گئی اُس قدر اُسے عزت سمجھنے لگے، سخت بے حیائی کی موقع پر مستعمل

Urdu meaning of naak kaTii mubaarak , kaan kaTe salaamat

Roman

  • ۔ misal। is behaya aur DhiiT aadamii kii nisbat bolte hai.n jo apne a.ibo.n ke zaahir hone se na sharmaa.e ya zyaadaa behaya aur DhiiT hotaa jaaye
  • jis qadar zillat hotii ga.ii is qadar use izzat samajhne lage, saKht behayaa.ii kii mauqaa par mustaamal

नाक कटी मुबारक , कान कटे सलामत के हिंदी अर्थ

  • ۔ मिसल। इस बेहया और ढीट आदमी की निसबत बोलते हैं जो अपने ऐबों के ज़ाहिर होने से ना शरमाए या ज़्यादा बेहया और ढीट होता जाये
  • जितना अधिक उन्हें अपमानित किया गया उतना ही उसे सम्मान समझने लगे, जिस क़दर ज़िल्लत होती गई उस क़दर उसे इज़्ज़त समझने लगे, सख़्त बेहयाई की मौक़ा पर बोला जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِسْتِغْنا

بے نیازی، بے پرواہی، بے غرض؛ بے رخی، بے التفاتی

اِسْتِغْنام

مالِ غنیمت لینا

اِسْتِغْنائی

استغنا کی طرف منسوب، جیسے : مزاج کی استغنائی کیفیت .

شانِ اِسْتِغْنا

بے نیازی اور بے پروائی كی حالت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک کَٹی مُبارک ، کان کَٹے سَلامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک کَٹی مُبارک ، کان کَٹے سَلامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone