تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک کَٹی بَلا سے دُشمَن کی بَد شُگُونی تو ہوئی" کے متعقلہ نتائج

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

دَرْمِیانی گوشَہ

بِیچ کا مقام ، بِیچ کا کمرہ.

دَرْمِیانی وَرَقْچَہ

(نباتیات) پودوں کے تنوں میں پایا جانے والا بِیچ کا ایک حصّہ، درمیانی پرت

دَرْمِیانی فاصلَہ

بِیچ کا رقبہ یا فاصلہ

دَرْمِیانی دَرْجَہ

معمولی حیثیت.

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک کَٹی بَلا سے دُشمَن کی بَد شُگُونی تو ہوئی کے معانیدیکھیے

ناک کَٹی بَلا سے دُشمَن کی بَد شُگُونی تو ہوئی

naak-kaTii balaa se dushman kii bad-shuguunii to hu.iiनाक-कटी बला से दुशमन की बद-शुगूनी तो हुई

ضرب المثل

Roman

ناک کَٹی بَلا سے دُشمَن کی بَد شُگُونی تو ہوئی کے اردو معانی

  • (سفر پر جاتے وقت نکٹے کا ملنا منحوس سمجھا جاتا ہے) اپنا نقصان ہوا تو کیا دوسروں کا اور بھی زیادہ ہوا

Urdu meaning of naak-kaTii balaa se dushman kii bad-shuguunii to hu.ii

Roman

  • (safar par jaate vaqt nakTe ka milnaa manhuus samjhaa jaataa hai) apnaa nuqsaan hu.a to kyaa duusro.n ka aur bhii zyaadaa hu.a

नाक-कटी बला से दुशमन की बद-शुगूनी तो हुई के हिंदी अर्थ

  • (यात्रा पर जाते समय बिल्ली का मिलना अशुभ समझा जाता है) अगर ख़ुद का नुक़सान हुआ तो दूसरों का और भी अधिक हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

دَرْمِیانی گوشَہ

بِیچ کا مقام ، بِیچ کا کمرہ.

دَرْمِیانی وَرَقْچَہ

(نباتیات) پودوں کے تنوں میں پایا جانے والا بِیچ کا ایک حصّہ، درمیانی پرت

دَرْمِیانی فاصلَہ

بِیچ کا رقبہ یا فاصلہ

دَرْمِیانی دَرْجَہ

معمولی حیثیت.

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک کَٹی بَلا سے دُشمَن کی بَد شُگُونی تو ہوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک کَٹی بَلا سے دُشمَن کی بَد شُگُونی تو ہوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone