تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک کان سَلامَت لے جانا" کے متعقلہ نتائج

اِشْفاق

(لفظاً) مہربان ہونا

اِشْفاق اَن٘گیز

جس کو دیکھ کر رحم آئے .

اِشْفاقُ المُرِیْد

(تصوف) ' قلب کو خواطر سے نگاہ رکھنا '

اِشْفاقُ الْعامَّہ

(تصوف)' معاصی سے اجتناب کرنا '.

اَشْفاق

لطف یا الطاف، عنایت یا عنایات، مہربانی یا مہربانیاں

اَشْفاق نامَہ

کسی دوست یا بزرگ کا خط، (خصوصاً) وہ خط جو حکومت یا حکمران کی جانب سے ہو

اَشْفَق

زیادہ مہربان، اوروں سے یا سب سے زیادہ شفیق

عَمِیمُ الْاَشْفاق

سب پر یکساں مہربانی کرنے والا، سب پر عنایت کرنے والا، سب کی غم خواری کرنے والا، سب کے ساتھ محبت سے پیش آنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک کان سَلامَت لے جانا کے معانیدیکھیے

ناک کان سَلامَت لے جانا

naak kaan salaamat le jaanaaनाक कान सलामत ले जाना

محاورہ

ناک کان سَلامَت لے جانا کے اردو معانی

  • عزت و آبرو بچا لینا

नाक कान सलामत ले जाना के हिंदी अर्थ

  • इज़्ज़त-ओ-आबरू बचा लेना, सम्मान और प्रतिष्ठा बचा लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک کان سَلامَت لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک کان سَلامَت لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone