تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک چوٹی میں گِرَفتار رَہنا" کے متعقلہ نتائج

مَحْصُور

وہ جسے گھیرے میں لے لیا گیا ہو، گھیرے میں آیا ہوا، گھیراہوا، گھرا ہوا

مَحْصُورَہ

(منطق) وہ جملہ جس کا موضوع کلی اور حکم افراد موضوع پر ہو اور اس کی مقدار بھی بیان کی گئی ہو

مَحْصُور رَہ جانا

حصار میں ہونا ، گھیرے میں آجانا ، گھر جانا ، محدود دائرہ میں رہنا

مَحْصُوری

محصور ہونا، قید، اسیری

مَحْصُورین

گھرے ہوئے ، قلعہ بند لوگ ۔

مَحْصُور کَرْنا

حصار میں لینا، گھیرے میں لے کر بند کر دینا

غَیر مَحْصُور

(منطق) مہمل ، بے معنی ، (لفظاً) حصار سے باہر.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک چوٹی میں گِرَفتار رَہنا کے معانیدیکھیے

ناک چوٹی میں گِرَفتار رَہنا

naak choTii me.n giraftaar rahnaaनाक चोटी में गिरफ़्तार रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ناک چوٹی میں گِرَفتار رَہنا کے اردو معانی

  • اپنی پریشانیوں سے دوچار رہنا، بڑی مشکلات میں پڑنا

Urdu meaning of naak choTii me.n giraftaar rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • apnii pareshaaniiyo.n se do-chaar rahnaa, ba.Dii mushkilaat me.n pa.Dnaa

English meaning of naak choTii me.n giraftaar rahnaa

  • be preoccupied with one's own worries, be in great difficulties

नाक चोटी में गिरफ़्तार रहना के हिंदी अर्थ

  • अपनी परेशानियों के साथ व्यस्त रहना, बड़ी मुश्किलों में पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْصُور

وہ جسے گھیرے میں لے لیا گیا ہو، گھیرے میں آیا ہوا، گھیراہوا، گھرا ہوا

مَحْصُورَہ

(منطق) وہ جملہ جس کا موضوع کلی اور حکم افراد موضوع پر ہو اور اس کی مقدار بھی بیان کی گئی ہو

مَحْصُور رَہ جانا

حصار میں ہونا ، گھیرے میں آجانا ، گھر جانا ، محدود دائرہ میں رہنا

مَحْصُوری

محصور ہونا، قید، اسیری

مَحْصُورین

گھرے ہوئے ، قلعہ بند لوگ ۔

مَحْصُور کَرْنا

حصار میں لینا، گھیرے میں لے کر بند کر دینا

غَیر مَحْصُور

(منطق) مہمل ، بے معنی ، (لفظاً) حصار سے باہر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک چوٹی میں گِرَفتار رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک چوٹی میں گِرَفتار رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone