تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناجائِز" کے متعقلہ نتائج

عَبَث

بے کار، بے فائدہ، فضول، بے ہودہ، بے سود

عَبَس

روکھا پن، بے مروتی، کج ادائی، اکھڑپن، ترش روئی

عَبَث عَبَث

فضول میں، بے کار

عَبَث فِعْل

فضول کام

عَبَث کو

بیکار میں، فضول میں

عَبَثِیَت

بیکار ہونا ، فضول ہونا .

عَبَث کَرْنا

رکاوٹ ڈالنا، مزاحمت کرنا، روکنا

اَبَس

جو بس میں نہ آئے، سرکش، باغی، بے بس، ناچار

بے عَبَث

فِعْلِ عَبَث

بے فائدہ کام، فضول کام

اردو، انگلش اور ہندی میں ناجائِز کے معانیدیکھیے

ناجائِز

naajaa.ezनाजाएज़

اصل: عربی

وزن : 222

ناجائِز کے اردو معانی

صفت

  • غیر شرعی، غیر اخلاقی یا غلط
  • شریعت یا قانون ملکی کے خلاف، قانون کے برعکس، اصول و قواعد کے برعکس، بے قاعدہ، بلا جواز
  • جس کے لیے کوئی قانونی استحقاق نہ ہو، جس کی اجازت شرع یا قانون نہ دیتا ہو
  • شریعت یا قانون کی رو سے غلط، باطل، مسترد، ناقابل قبول
  • حرام، گناہ کا، زنا کا، حرام کاری والا

شعر

English meaning of naajaa.ez

Adjective

  • unlawful, illegal, wrong, not permissible, contraband

नाजाएज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इस्लामी न्यायशास्त्र के विपरीत, अनैतिक या ग़लत
  • धर्मशास्त्र या देश के संविधान के विरुद्ध, संविधान के विपरीत, नियम एवं क़ायदों के विपरीत, नियम विरुद्ध, अकारण
  • जिसके लिए क़ानून से मिला हुआ कोई हक़ न हो, जिसकी इजाज़त धर्मशास्त्र या संविधान न देता हो
  • धर्मशास्त्र या संविधान की दृष्टि से ग़लत, सत्य के विरुद्ध, रद्द किया हुआ, जो स्वीकार न किया जा सके
  • हराम, गुनाह का, व्यभिचार का, कुकर्म वाला

ناجائِز کے مترادفات

ناجائِز کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناجائِز)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناجائِز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone