تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناعِل" کے متعقلہ نتائج

نائِل

وہ چیز جو حاصل کی جائے، تحفہ، عطا، دین، خیرات

نائِلَہ

قریش کے ایک ُبت کا نام

نائِلَن

رک : نائلان ۔

نائِلان

ایک قسم کا پلاسٹک جو تپانے سے کسی کیمیائی تبدیلی کے بغیر نرم ہو جاتا ہے اور جس سے کئی اشیاء تیار کی جاتی ہیں، نائلون

نائِلَون

رک : نائلان ۔

نائِل مَرام

(لفظاً) مقصد حاصل کرنے والا ؛ (مجازاً) کامیاب ، کامران ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناعِل کے معانیدیکھیے

ناعِل

naa'ilना'इल

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: نَعَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ناعِل کے اردو معانی

صفت

  • جوتا پہننے والا، وہ جس کے پاس بہت سے جوتے ہوں

اسم، مذکر، واحد

  • جنگلی گدھا، شمالی ایران میں رہنے والے ایشیائی جنگلی گدھے کی نسل کا جانور

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نائِل

وہ چیز جو حاصل کی جائے، تحفہ، عطا، دین، خیرات

Urdu meaning of naa'il

  • Roman
  • Urdu

  • juutaa pahanne vaala, vo jis ke paas bahut se juute huu.n
  • janglii gadhaa, shumaalii i.iraan me.n rahne vaale eshiyaa.ii janglii gadhe kii nasal ka jaanvar

English meaning of naa'il

Adjective

  • wearing shoes, possessing many shoes

Noun, Masculine, Singular

  • wild ass, onager, an animal of a race of the Asian wild ass native to northern Iran.

ना'इल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जूता पहनने वाला, वो जिसके पास बहुत से जूते हों

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • जंगली गधा, उत्तरी ईरान के एशियाई जंगली गधे की नस्ल का एक जानवर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نائِل

وہ چیز جو حاصل کی جائے، تحفہ، عطا، دین، خیرات

نائِلَہ

قریش کے ایک ُبت کا نام

نائِلَن

رک : نائلان ۔

نائِلان

ایک قسم کا پلاسٹک جو تپانے سے کسی کیمیائی تبدیلی کے بغیر نرم ہو جاتا ہے اور جس سے کئی اشیاء تیار کی جاتی ہیں، نائلون

نائِلَون

رک : نائلان ۔

نائِل مَرام

(لفظاً) مقصد حاصل کرنے والا ؛ (مجازاً) کامیاب ، کامران ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناعِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناعِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone