تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نائِب" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نائِب کے معانیدیکھیے

نائِب

naa.ibनाइब

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: نحو

اشتقاق: نابَ

  • Roman
  • Urdu

نائِب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قائم مقام، مددگار، مختار، وکیل، نمائندہ، ایجنٹ، پیشکار نیز خلیفہ
  • (نحو) فعل مجہول کا فاعل جو طور معروف میں مفعول ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of naa.ib

  • Roman
  • Urdu

  • qaa.im maqaam, madadgaar, muKhtaar, vakiil, numaa.indaa, ejainT, peshakaar niiz Khaliifaa
  • (nahuu) feale majhuul ka faa.il jo taur maaruuf me.n mafu.ul hotaa hai

English meaning of naa.ib

Noun, Masculine

  • naib, deputy, assistant, delegate, vicegerent, lieutenant, viceroy
  • a substitute, locum-tenens

नाइब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सहायक, असिस्टेंट, स्थानापन्न, काइममक़ाम, ‘नायब' भी प्रचलित

نائِب کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نائِب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نائِب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone