تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نائبِ خدا" کے متعقلہ نتائج

مُعاوِن

اعانت کرنے والا، مددگار

مُعاوِن کا

کام میں مدد دینے والا ، رفیق کار ؛ شریک کار ؛ ماتحت ۔

مُعاوِن ہونا

مددگار ہونا ، مفید ہونا ۔

مُعاوِن بَنانا

مددگار بنانا ، شریک کار یا نائب مقرر کرنا ۔

مُعاوِنات

مدد دینے والے عناصر یا امور ؛ بہت سے معاون ، معاونین ۔

مُعاوِن کَلی

(نیاتیات) کلی سے ملحق یا اس کے ساتھ نکلنے والی کلی جو بعض مخصوص پودوں کی ٹہنیوں

مُعاوِنِین

بہت سے معاون ، مددگار لوگ ، نائبین ۔

مُعاوِن دَریا

وہ دریا جو دوسرے دریا میں جا کر ملے

مُعاوِن سَماعَت

ایک چھوٹا غیر نمایاں آلہ جو کمزور سماعت کو صحیح یا بہتر کرتا ہے ؛ وہ آلہء سماعت جس سے بہرے افراد بھی سن سکتے ہیں (Hearing Aid) ۔

مُعاوِن عَلامات

(فن تحریر) سمیری خط میں وہ لفظی علامات (جن کی تصویر بنائی جاسکتی تھی) جو رکنی علامات (جن کی تصویر نہیں بنائی جا سکتی تھی) کے آخر میں مفہوم کے تعین کے لیے بڑھا دیتے تھے ۔

مُعاوِن فِقْرَہ

(قواعد) وہ فقرے جو پہلے فقرے کے مفہوم میں اضافہ کرنے کے لیے بڑھا دیتے ہیں ۔

مُعاوِن غُدُود

(طب) وہ غدود جو دوسرے غدود سے ملے ہوتے ہیں اور ان کے عمل میں مدد دیتے ہیں (Accessory Glands) ۔

مُعاوِن پَیداوار

(معاشیات) کسی مادی شے کے بنانے میں حصہ دار عناصر (جیسے مکان بنانے کے لیے مٹی ، چونا ، لکڑی ، لوہا وغیرہ) ۔

مُعاوِن مِمْبَر

کارکن جو کسی جماعت یا مجلس میں عملاً شریک ہو ۔

مُعاوِن و مَدَدْگار

مدد کرنے اور ہاتھ بٹانے والا ۔

مُعاوِن اِنْچارْج

مہتمم یا نگراں افسر کا ماتحت ۔

مُعاوِنِ جُرْم

مجرم کا مددگار، شریک جرم

مُعاوِنِ مُدِیر

مدیر کا ماتحت یا شریک کار، نائب مدیر، وہ شخص جو سینئر ایڈیٹر سے نیچے ہوتا ہے

مُعاوِنِ حُرُوفِ عَطَف

(قواعد) وہ الفاظ جو پہلے فقرے کو دوسرے فقرے سے جوڑتے ہیں یا پہلے فقرے کی بات پر دوسرے فقرے میں اضافہ کرتے ہیں (جیسے اور ، لیکن ،بلکہ ، الغرض وغیرہ) ۔

مُعاوِنِ مُصَنِّف

(کتب خانہ) وہ شخص جو کسی کتاب کی تصنیف میں ثانوی حیثیت سے شریک ہو

مُدِیرِ مُعاوِن

اسسٹنٹ ایڈیٹر، اشاعت کرنے والا

مُؤَیَّد و مُعاوِن

حامی و مددگار ، ہم نوا ۔

مُمِدّ و مُعاوِن

مدد کرنے اور ساتھ دینے والا، اعانت کرنے والا

مُمِدّ و مُعاوِن ہونا

be of use or service

اردو، انگلش اور ہندی میں نائبِ خدا کے معانیدیکھیے

نائبِ خدا

naa.ib-e-KHudaaनाइब-ए-ख़ुदा

وزن : 21212

  • Roman
  • Urdu

نائبِ خدا کے اردو معانی

  • خدا کا قائم مقام ، خدا کی طرف سے مختار ، خلیفہ ؛ مراد : انسان ، وہ شخص جس کے اختیار میں طاقت ِالٰہی کی تقسیم اور اہتمام فرض کیا جائے ۔

Urdu meaning of naa.ib-e-KHudaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa ka qaa.im maqaam, Khudaa kii taraf se muKhtaar, Khaliifaa ; muraad ha insaan, vo shaKhs jis ke iKhatiyaar me.n taaqat ialaahii kii taqsiim aur ehtimaam farz kiya jaaye

English meaning of naa.ib-e-KHudaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعاوِن

اعانت کرنے والا، مددگار

مُعاوِن کا

کام میں مدد دینے والا ، رفیق کار ؛ شریک کار ؛ ماتحت ۔

مُعاوِن ہونا

مددگار ہونا ، مفید ہونا ۔

مُعاوِن بَنانا

مددگار بنانا ، شریک کار یا نائب مقرر کرنا ۔

مُعاوِنات

مدد دینے والے عناصر یا امور ؛ بہت سے معاون ، معاونین ۔

مُعاوِن کَلی

(نیاتیات) کلی سے ملحق یا اس کے ساتھ نکلنے والی کلی جو بعض مخصوص پودوں کی ٹہنیوں

مُعاوِنِین

بہت سے معاون ، مددگار لوگ ، نائبین ۔

مُعاوِن دَریا

وہ دریا جو دوسرے دریا میں جا کر ملے

مُعاوِن سَماعَت

ایک چھوٹا غیر نمایاں آلہ جو کمزور سماعت کو صحیح یا بہتر کرتا ہے ؛ وہ آلہء سماعت جس سے بہرے افراد بھی سن سکتے ہیں (Hearing Aid) ۔

مُعاوِن عَلامات

(فن تحریر) سمیری خط میں وہ لفظی علامات (جن کی تصویر بنائی جاسکتی تھی) جو رکنی علامات (جن کی تصویر نہیں بنائی جا سکتی تھی) کے آخر میں مفہوم کے تعین کے لیے بڑھا دیتے تھے ۔

مُعاوِن فِقْرَہ

(قواعد) وہ فقرے جو پہلے فقرے کے مفہوم میں اضافہ کرنے کے لیے بڑھا دیتے ہیں ۔

مُعاوِن غُدُود

(طب) وہ غدود جو دوسرے غدود سے ملے ہوتے ہیں اور ان کے عمل میں مدد دیتے ہیں (Accessory Glands) ۔

مُعاوِن پَیداوار

(معاشیات) کسی مادی شے کے بنانے میں حصہ دار عناصر (جیسے مکان بنانے کے لیے مٹی ، چونا ، لکڑی ، لوہا وغیرہ) ۔

مُعاوِن مِمْبَر

کارکن جو کسی جماعت یا مجلس میں عملاً شریک ہو ۔

مُعاوِن و مَدَدْگار

مدد کرنے اور ہاتھ بٹانے والا ۔

مُعاوِن اِنْچارْج

مہتمم یا نگراں افسر کا ماتحت ۔

مُعاوِنِ جُرْم

مجرم کا مددگار، شریک جرم

مُعاوِنِ مُدِیر

مدیر کا ماتحت یا شریک کار، نائب مدیر، وہ شخص جو سینئر ایڈیٹر سے نیچے ہوتا ہے

مُعاوِنِ حُرُوفِ عَطَف

(قواعد) وہ الفاظ جو پہلے فقرے کو دوسرے فقرے سے جوڑتے ہیں یا پہلے فقرے کی بات پر دوسرے فقرے میں اضافہ کرتے ہیں (جیسے اور ، لیکن ،بلکہ ، الغرض وغیرہ) ۔

مُعاوِنِ مُصَنِّف

(کتب خانہ) وہ شخص جو کسی کتاب کی تصنیف میں ثانوی حیثیت سے شریک ہو

مُدِیرِ مُعاوِن

اسسٹنٹ ایڈیٹر، اشاعت کرنے والا

مُؤَیَّد و مُعاوِن

حامی و مددگار ، ہم نوا ۔

مُمِدّ و مُعاوِن

مدد کرنے اور ساتھ دینے والا، اعانت کرنے والا

مُمِدّ و مُعاوِن ہونا

be of use or service

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نائبِ خدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نائبِ خدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone