تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناگُزِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناگُزِیر کے معانیدیکھیے
ناگُزِیر کے اردو معانی
صفت
- رک : نا (۴) کا تحتی ، لازم ، ضرور ۔
- ۱۔ جس کے علاوہ چارہ کار نہ ہو ، جس کے سوا اور کوئی تدبیر نہ ہو ، اٹل ، ضروری ۔
- اضطراری طور پر ، بے اختیارانہ ، لازمی طور پر ، مجبوری سے ۔
- ۲۔ جس کا ہونا یقینی ہو ، وہ واقعہ جو ہو کر رہے گا ؛ حتمی اور لابدی چیز ؛ (کنا یۃً) موت ۔
- ۳۔ مجبور ، بے اختیار ، لاچار ۔
شعر
یہ ناگزیر ہے امید کی نمو کے لیے
گزرتا وقت کہیں تھم گیا تو کیا ہوگا
مشکل ہے تیرا ساتھ نبھانا تمام عمر
بکنا ہے ناگزیر تو بازار دیکھ لیں
ہوائے شام ترا رقص ناگزیر سہی
یہ میری خاک ترے جسم پر نہ رہ جائے
English meaning of naaguziir
Adjective
- indispensable, necessary, inevitable, irrefrangible, compulsory, obligatory, foregone, inescapable
नागुज़ीर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिससे छुटकारा न हो, अनिवार्य, आवश्यक, लाज़िमी, जिसके इलावा चाराकार न हो, जिसके सिवा और कोई तदबीर ना हो, अटल, ज़रूरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناگُزِیر)
ناگُزِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔