تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناگَہانی" کے متعقلہ نتائج

گَواہی

گواہ کا بیان، شہادت، توثیق، تائید، شاہدی

گَواہی شاہِدی

شہادت، گواہی

گَواہی حاشِیَہ

تصدیق یا شہادت جو کسی تحریر کے حاشیے پر دستخط یا نشان کی شکل میں ہو

گَواہی مانگْنا

ثبوت مانْگنا.

گَواہی کَرنا

کسی دستاویز پر اپنی شہادت کے دستخط کرنا یا نشانی بنانا

گَواہی دینا

اقرار کرنا، تصدیق کرنا

گَواہی لِکھنا

۔ کسی دستاویز پر اپنی شہادت کے دستخط کرنا یا نشانی بنانا۔

گَواہی کَرانا

شہاد مہیّا کرنا ، گواہی پیش کرانا ، کسی تحریر پر شہادت یا تصدیق کے لیے دستخط کرانا یا نشانی انگوٹھا لگوانا

گَواہی اَدا کَرْنا

رک : گواہی دینا .

گَواہی اُلْٹی ہو جانا

شہادت مخالف ہوجانا، شہادت کا برخلاف ہونا

جھوٹی گواہی

دروغ حلفی، بے بنیاد شہادت

مَحْشَر میں گَواہی دینا

قیامت کے روز شہادت دینا، مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ قیامت کے دن خدا تعالیٰ کے حضور ہر شے مظالم کے خلاف شہادت دے گی

دو آدْمِیوں کی گَواہی سے پھانسی ہوتی ہے

دو آدمیوں کی بات کا بڑا اثر ہوتا ہے ، دو آدمیوں کی رائے اہم ہوتی ہے

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

دِل کا گَواہی دینا

دل کا کسی خیال کی تائید کرنا ، کسی بات پو پوری طرح یقین ہونا

دہی کی گواہی چُورا

دہی اور چُوڑا دونوں کا میل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ناگَہانی کے معانیدیکھیے

ناگَہانی

naagahaaniiनागहानी

اصل: فارسی

وزن : 2122

ناگَہانی کے اردو معانی

صفت

  • اچانک پیش آنے والا، دفعتاً واقع ہونے والا، یکایک رونما ہونے والا

    مثال - ناگہانی حادثات سے نمٹنے کے لئے ہر اسپتال میں ناگہانی وارڈ ہوا کرتا ہے

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) اچانک آنے والی مصیبت، یکایک رونما ہونے والا سانحہ، بلا نیز مرگِ مفاجات
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naagahaanii

Adjective

  • unexpected, accidental, sudden occurrence

    Example - Nagahani haadsat se nimatne ke liye har aspatal mein nagahani ward hua karta hai

Noun, Feminine

  • (Metaphorically) something happened accidentally, sudden death, unexpected death, untimely death

नागहानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आकस्मिक, इत्तिफ़ाक़ी, अनपेक्षित, अचानक, अचानक पेश आने वाला

    उदाहरण - नागहानी हादसात से निमटने के लिए हर अस्पताल में नागहानी वार्ड हुआ करता है,

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناگَہانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناگَہانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone