تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناگاہ" کے متعقلہ نتائج

وَقْفَہ

کسی کام کے دوران رک جانے کا عمل، قیام، سکون، ٹھہراؤ، آرام

وَقفات

وقفہ کی جمع، وقفے

وَقفَہ بَہ وَقفَہ

وقفے وقفے سے، تھوڑی تھوڑی دیر سے، ٹھہر ٹھہر کر

وَقفَہ ہونا

دیر ہونا، ڈھیل ہونا

وَقفَہ پَڑ جانا

ٹھہراؤ آجانا ، کسی جاری عمل کا کچھ دیر کے لیے رک جانا نیز دیر ہو جانا ، تاخیر ہو جانا۔

وَقفَۂِ جَذبِ حَرارَت

(فولاد سازی) مدت جو فولاد کے اندرونی ذرّات کو حرارت جذب کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے اور یہ نصف گھنٹہ تا ایک گھنٹہ فی انچ ہوتی ہے (انگ : Soaking Time) ۔

وَقفَۂِ بَینُ المُحاقَین

(فلکیات) کسی سیارے کے سورج کے ساتھ ہم قران ہونے کا درمیانی وقفہ ؛ مدت جس میں تشکیل ِقمر کا ایک دور مکمل ہوتا ہے ۔

کَم وَقْفَہ

مختصر ، تھوڑی مدّت کا ، کچھ دنوں کا (زمانہ وقت وغیرہ).

شَرْنَقی وَقْفَہ

(حیوانیات) کیڑے کی پیدائش کی تیسری حالت کا وقفہ، منجھ روپاپن

اردو، انگلش اور ہندی میں ناگاہ کے معانیدیکھیے

ناگاہ

naagaahनागाह

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

ناگاہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رک، نا (۴) کا تحتی، یکایک
  • یکایک، ایکا ایکی، دفعتا، ایک دم
  • بے خبری میں، اچانک، ناگہاں
  • بے سان وگمان، غی متوقع طور پر، خلافِ توقع، ناوقت ناگاہ نظراس عورت کی اس درود گر کے پانؤں پر پڑی

شعر

Urdu meaning of naagaah

  • Roman
  • Urdu

  • ruk, na (४) ka tahtii, yakaayak
  • yakaayak, ikkaa akkii, dafaataa, ek dam
  • beKhabrii men, achaanak, naagahaa.n
  • be saan vagmaan, Gii mutvaqqe taur par, khilaaph-e-tavaqqo, naavaqt naagaah nazar us aurat kii is daruud gir ke paana.o.n par pa.Dii

English meaning of naagaah

Adverb

  • suddenly, at once, accidentally

Adjective

  • accidentally
  • sudden, unexpected
  • suddenly, unawares, abruptly, all of a sudden

नागाह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अचानक, अकस्मात्, यकायक सूचना दिये बगैर, बेखबरी में

ناگاہ کے مترادفات

ناگاہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَقْفَہ

کسی کام کے دوران رک جانے کا عمل، قیام، سکون، ٹھہراؤ، آرام

وَقفات

وقفہ کی جمع، وقفے

وَقفَہ بَہ وَقفَہ

وقفے وقفے سے، تھوڑی تھوڑی دیر سے، ٹھہر ٹھہر کر

وَقفَہ ہونا

دیر ہونا، ڈھیل ہونا

وَقفَہ پَڑ جانا

ٹھہراؤ آجانا ، کسی جاری عمل کا کچھ دیر کے لیے رک جانا نیز دیر ہو جانا ، تاخیر ہو جانا۔

وَقفَۂِ جَذبِ حَرارَت

(فولاد سازی) مدت جو فولاد کے اندرونی ذرّات کو حرارت جذب کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے اور یہ نصف گھنٹہ تا ایک گھنٹہ فی انچ ہوتی ہے (انگ : Soaking Time) ۔

وَقفَۂِ بَینُ المُحاقَین

(فلکیات) کسی سیارے کے سورج کے ساتھ ہم قران ہونے کا درمیانی وقفہ ؛ مدت جس میں تشکیل ِقمر کا ایک دور مکمل ہوتا ہے ۔

کَم وَقْفَہ

مختصر ، تھوڑی مدّت کا ، کچھ دنوں کا (زمانہ وقت وغیرہ).

شَرْنَقی وَقْفَہ

(حیوانیات) کیڑے کی پیدائش کی تیسری حالت کا وقفہ، منجھ روپاپن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone