تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناغَہ" کے متعقلہ نتائج

ناگا

شومت کے ہندو سنیاسیوں کا ایک طبقہ، جو ننگا رہتا ہے، جوگی، ہندو سادھو، جو ننگے رہتے ہیں، سنیاسی فقیر، جو ننگے رہتے ہیں۔

ناگا لَگْنا

(ٹھگی) دکن کے ٹھگوں کی زبان میں پاپ اور چھوت لگنا کسی ایسے مسافر کے مارنے سے کہ جس کا مارنا اون کے یہاں ناروا ہے

ناگا کَر دینا

(ٹھگی) برادری سے خارج کر دینا کسی ایسے مسافر کے مارنے کے سبب سے کہ جس کا مارنا اس فرقہء ضالہ کے عقیدے میں منع ہے ، یہ اصطلاح ٹھگان دکن کی ہے

ناگاہ

رک، نا (۴) کا تحتی، یکایک

ناگاستَر

سانپوں کا ہتھیار ۔

ناگاہاں

رک : نا (۴) کا تحتی ، ناگہاں ، یکایک ۔

ناگاں

ایک قسم کا پستول ۔

ناگائی

آسام میں واقع ناگا نامی پہاڑیوں سے منسوب یا متعلق ۔

ناگاتواں

علاقہ بندوں نے ریشم کی جو چار قسمیں مقرر کی ہیں ان میں سے تیسری قسم کا نام ۔

ناگَہ

رک : نا (۴) کا تحتی

ناگہانی آفَت

غیر متوقع مصیبت، اچانک آنے والی پریشانی

ناگَہانی

اچانک پیش آنے والا، دفعتاً واقع ہونے والا، یکایک رونما ہونے والا

ناگَہانِیَت

اچانک پن ، غیر متوقع پن ؛ بے خبری ۔

ناگَہانی سے

اتفاق سے ، انجانے میں ، اتفاقاً ۔

ناگَہانی تَبَدُّل

(نباتیات) وہ تغیر جو پودوں میں بظاہر یکایک بلا کسی درمیانی یا برزخی مدارج کے ظاہر ہوتاہے ۔

ناگَہانی تَبَدُّلی

(نباتیات) ناگہانی تبدل (رک) سے منسوب ، ناگہانی تبدل والا ۔

ناگِہانی آنا

اچانک مصیبت نازل ہونا نیز اچانک موت آنا ۔

نَاگَہاں

ناگاہ ، خلاف توقع ، اچانک ، یکایک ، دفعتا ً ۔

ناگَہانی ٹُوٹے

(بد دعا) اچانک مصیبت میں مبتلا ہو ، بڑے نقصان سے دو چار ہو ۔

ناگَہانی حالات

unexpected situation

ناگَہانی صُورَتِ حال

unexpected situation

اردو، انگلش اور ہندی میں ناغَہ کے معانیدیکھیے

ناغَہ

naaGaनाग़ा

اصل: ترکی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ناغَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خالی جگہ یا وقت، غیاب، وقفہ
  • خالی، کھوکھلا، غائب
  • ٹالنا
  • موقوف، برطرف، معطل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناگا

شومت کے ہندو سنیاسیوں کا ایک طبقہ، جو ننگا رہتا ہے، جوگی، ہندو سادھو، جو ننگے رہتے ہیں، سنیاسی فقیر، جو ننگے رہتے ہیں۔

شعر

Urdu meaning of naaGa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaalii jagah ya vaqt, Giyaab, vaqfaa
  • Khaalii, khokhlaa, Gaayab
  • Taalnaa
  • mauquuf, baratraf, muattal

English meaning of naaGa

Noun, Masculine

  • a gap in the routine, absence from work or duty, absence

नाग़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनुपस्थित होना, छुट्टी कर लेना
  • टालना, ख़ाली, बेकार, ख़ाली जगह या वक़्त

ناغَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناگا

شومت کے ہندو سنیاسیوں کا ایک طبقہ، جو ننگا رہتا ہے، جوگی، ہندو سادھو، جو ننگے رہتے ہیں، سنیاسی فقیر، جو ننگے رہتے ہیں۔

ناگا لَگْنا

(ٹھگی) دکن کے ٹھگوں کی زبان میں پاپ اور چھوت لگنا کسی ایسے مسافر کے مارنے سے کہ جس کا مارنا اون کے یہاں ناروا ہے

ناگا کَر دینا

(ٹھگی) برادری سے خارج کر دینا کسی ایسے مسافر کے مارنے کے سبب سے کہ جس کا مارنا اس فرقہء ضالہ کے عقیدے میں منع ہے ، یہ اصطلاح ٹھگان دکن کی ہے

ناگاہ

رک، نا (۴) کا تحتی، یکایک

ناگاستَر

سانپوں کا ہتھیار ۔

ناگاہاں

رک : نا (۴) کا تحتی ، ناگہاں ، یکایک ۔

ناگاں

ایک قسم کا پستول ۔

ناگائی

آسام میں واقع ناگا نامی پہاڑیوں سے منسوب یا متعلق ۔

ناگاتواں

علاقہ بندوں نے ریشم کی جو چار قسمیں مقرر کی ہیں ان میں سے تیسری قسم کا نام ۔

ناگَہ

رک : نا (۴) کا تحتی

ناگہانی آفَت

غیر متوقع مصیبت، اچانک آنے والی پریشانی

ناگَہانی

اچانک پیش آنے والا، دفعتاً واقع ہونے والا، یکایک رونما ہونے والا

ناگَہانِیَت

اچانک پن ، غیر متوقع پن ؛ بے خبری ۔

ناگَہانی سے

اتفاق سے ، انجانے میں ، اتفاقاً ۔

ناگَہانی تَبَدُّل

(نباتیات) وہ تغیر جو پودوں میں بظاہر یکایک بلا کسی درمیانی یا برزخی مدارج کے ظاہر ہوتاہے ۔

ناگَہانی تَبَدُّلی

(نباتیات) ناگہانی تبدل (رک) سے منسوب ، ناگہانی تبدل والا ۔

ناگِہانی آنا

اچانک مصیبت نازل ہونا نیز اچانک موت آنا ۔

نَاگَہاں

ناگاہ ، خلاف توقع ، اچانک ، یکایک ، دفعتا ً ۔

ناگَہانی ٹُوٹے

(بد دعا) اچانک مصیبت میں مبتلا ہو ، بڑے نقصان سے دو چار ہو ۔

ناگَہانی حالات

unexpected situation

ناگَہانی صُورَتِ حال

unexpected situation

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناغَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناغَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone