تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناگ دَنتی" کے متعقلہ نتائج

جھانٹ بَرابَر

(کنایۃً) ادنیٰ ترین، نہایت حقیر، ذرا سا، بہت چھوٹا، کم وقعت

جھانٹ بَرابَر سَمَجْھنا

کسی چیز کو بیکار سمجھنا، حقارت سے دیکھنا

جھانٹ بَرابَر نَہ سَمَجْھنا

کچھ بھی وقعت نہ سمجھنا، حقیر سمجھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناگ دَنتی کے معانیدیکھیے

ناگ دَنتی

naag-da.ntiiनाग-दंती

وزن : 2112

Roman

ناگ دَنتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک خار دار صحرائی درخت جس کے پتے سرخ کنگرہ دار، منقش اور لیموں کے پتوں سے مشابہ، شاخیں سفید، پھول خوشہ دار اور بیری کے پھول، جیسے اور پھل گولر سے ملتا ہوا اور نیلا ہوتا ہے اور پھل کے اندر دو بیج جڑواں ہوتے ہیں، بڑی اندرائین
  • سورج مکھی کی ایک قسم کا نام (لاط : Helio Tropium Indicum)

Urdu meaning of naag-da.ntii

Roman

  • ek Khaardaar sahraa.ii daraKht jis ke patte surKh kunguraadaar, munaqqash aur lemuu.n ke patto.n se mushaabeh, shaaKhe.n safaid, phuul Khoshaadaar aur berii ke phuul, jaise aur phal guular se miltaa hu.a aur niila hotaa hai aur phal ke andar do biij ju.Dvaa.n hote hain, ba.Dii indraayaN
  • suurajmukhii kii ek kism ka naam (laat ha Helio Tropium Indicum

नाग-दंती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुंभा नामक औषधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھانٹ بَرابَر

(کنایۃً) ادنیٰ ترین، نہایت حقیر، ذرا سا، بہت چھوٹا، کم وقعت

جھانٹ بَرابَر سَمَجْھنا

کسی چیز کو بیکار سمجھنا، حقارت سے دیکھنا

جھانٹ بَرابَر نَہ سَمَجْھنا

کچھ بھی وقعت نہ سمجھنا، حقیر سمجھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناگ دَنتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناگ دَنتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone