تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نافِع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نافِع کے معانیدیکھیے
نافِع کے اردو معانی
صفت
- فائدہ پہنچانے والا، نفع بخش، مفید، نفع دینے والا، فائدہ مند۔ سود مند
- اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں میں سے ایک نام
شعر
نافع جو تھیں مزاج کو اول سو عشق میں
آخر انہیں دواؤں نے ہم کو ضرر کیا
نافع ہے کچھ تو وہ کسی فیضان ہی کا ہے
ورنہ تعلقہ مرا نقصان ہی کا ہے
English meaning of naafe'
Adjective
- beneficial, useful, advantageous, profitable, good, wholesome, salutary
- one of the ninety-nine name of God
नाफ़े' के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अल्लाह त'आला के निनानवे नामों में से एक नाम
- लाभप्रद, फायदा देने वाला, नफ़ा बख़श, मुफ़ीद
نافِع کے مترادفات
نافِع کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نافِع)
نافِع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔