تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نافرمانی کرنا" کے متعقلہ نتائج

دَنگا

کسی مخصوص علاقہ میں ایسی لڑائی جس میں بہت سے لوگ خصوصاً متعدد گروہ کے لوگ آپس میں مار پیٹ، لوٹ پاٹ وغیرہ کر کے یکجہتی اور امن و آتشی کو نقصان پہنچاتے ہیں، لڑائی، جھگڑا، فساد، فتنہ، حرام زدگی، بدنہادی

دَنگا کَرنا

دَنگا فَساد

۱. لڑائی جھگڑا .

دَنگا مُشْتی

دِھینگا مُشتی (رک) .

دَنگائِینْگی

حیرت حیرانی .

اردو، انگلش اور ہندی میں نافرمانی کرنا کے معانیدیکھیے

نافرمانی کرنا

naafarmaanii karnaaनाफ़रमानी करना

مادہ: نافَرمانی

نافرمانی کرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • سرکشی کرنا، حکم عدولی کرنا، حکم نہ ماننا، بغاوت کرنا، بے وفائی کرنا

English meaning of naafarmaanii karnaa

Compound Verb

  • being mutinous, inobedience

नाफ़रमानी करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • आज्ञा न मानना, हुक्म न मानना, सरकशी करना, बग़ावत करना, बेवफ़ाई करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نافرمانی کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نافرمانی کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone