تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نافَرْمان" کے متعقلہ نتائج

بَنَفْشَہ

(حیاتیات) پہاڑ یا دریا کے کنارے پر اگنے والی بیل یا خود رو پودا جس کا پھول اودا یا نیلا اور خوشبودار ہوتا ہے، اس کے پھول دوائی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں (عام طور پر نزلے کی دوا میں مستعمل) اور یہ عام طور پر کشمیر، نیپال اور ہمالیہ کی وادیوں میں پایا جاتا ہے، اس کے مزاج میں اختلاف ہے بعض اول درجہ میں سرد تر بیان کرتے ہیں، بعض پھول سفید رنگ کے بھی ہوتے ہیں

بَنَفْشَئی

بنفشہ کے رنگ سے مشابہ رنگ، پھیکا نیلا رنگ

بَنَفْشائی

رک : بنفشئی۔

بَنَفْشَہ زار

زمین کا وہ حصہ جہاں بنفشہ کثرت سے اگا ہوا ہو

بَنَفْشی

بنفشہ کے رنگ سے مشابہ رنگ، پھیکا نیلا رنگ

گُلِ بَنَفْشَہ

بنفشہ کا پھول جو ہلکا نیلا یا اودے رنگ کا ہوتا ہے اور بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے

وَرائے بَنَفْشی

(طب) دھنک کی شعاعوں میں بنفشی شعاع سے باہر یا آگے کی شعاعیں ۔

بالائے بَنَفْشِی

ultraviolet

عَصَبَہ بِنَفْسِہٖ

(وراثت) وہ ورثا جو اپنے خاص استحقاق سے ورثہ پاتے ہیں ، وہ عصبہ جو عصوبت میں غیر کا محتاج نہ ہو بلکہ بذاتہ عصبہ ہو؛ وہ مرد جو میّت سے کسی عورت کے واسطہ کے بغیر نسبت رکھتا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں نافَرْمان کے معانیدیکھیے

نافَرْمان

naafarmaanनाफ़रमान

اصل: فارسی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

نافَرْمان کے اردو معانی

صفت

  • حکم نہ ماننے والا، سرکش، باغی
  • نافرمانی کرنے والا، باغی

اسم، مذکر

  • اودے رنگ کے ایک پھول کا نام، ایک قسم کا گل لالہ نیز اودا رنگ، ہلکا بیگنی رنگ

شعر

Urdu meaning of naafarmaan

  • Roman
  • Urdu

  • hukm na maanne vaala, sarkash, baaGii
  • naafarmaanii karne vaala, baaGii
  • u.ude rang ke ek phuul ka naam, ek kism ka gul laalaa niiz u.udaa rang, halkaa baignii rang

English meaning of naafarmaan

Adjective

  • disobedient
  • refractory, stubborn

Noun, Masculine

  • name of a purple-coloured flower, a bright purple colour, a species of poppy

नाफ़रमान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बड़ों की आज्ञा या हुक्म न मानने वाला, अवज्ञाकारी
  • आज्ञा का पालन न करने वाला, उद्दंड, सरकश

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बैंगनी रंग के एक फूल का नाम, हल्का बैंगनी रंग, पोस्ते की एक प्रजाति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَنَفْشَہ

(حیاتیات) پہاڑ یا دریا کے کنارے پر اگنے والی بیل یا خود رو پودا جس کا پھول اودا یا نیلا اور خوشبودار ہوتا ہے، اس کے پھول دوائی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں (عام طور پر نزلے کی دوا میں مستعمل) اور یہ عام طور پر کشمیر، نیپال اور ہمالیہ کی وادیوں میں پایا جاتا ہے، اس کے مزاج میں اختلاف ہے بعض اول درجہ میں سرد تر بیان کرتے ہیں، بعض پھول سفید رنگ کے بھی ہوتے ہیں

بَنَفْشَئی

بنفشہ کے رنگ سے مشابہ رنگ، پھیکا نیلا رنگ

بَنَفْشائی

رک : بنفشئی۔

بَنَفْشَہ زار

زمین کا وہ حصہ جہاں بنفشہ کثرت سے اگا ہوا ہو

بَنَفْشی

بنفشہ کے رنگ سے مشابہ رنگ، پھیکا نیلا رنگ

گُلِ بَنَفْشَہ

بنفشہ کا پھول جو ہلکا نیلا یا اودے رنگ کا ہوتا ہے اور بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے

وَرائے بَنَفْشی

(طب) دھنک کی شعاعوں میں بنفشی شعاع سے باہر یا آگے کی شعاعیں ۔

بالائے بَنَفْشِی

ultraviolet

عَصَبَہ بِنَفْسِہٖ

(وراثت) وہ ورثا جو اپنے خاص استحقاق سے ورثہ پاتے ہیں ، وہ عصبہ جو عصوبت میں غیر کا محتاج نہ ہو بلکہ بذاتہ عصبہ ہو؛ وہ مرد جو میّت سے کسی عورت کے واسطہ کے بغیر نسبت رکھتا ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نافَرْمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نافَرْمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone