تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناف زَمِین" کے متعقلہ نتائج

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

یَک رَقِیب

ईश्वर, खुदा।

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

بَہُت قَرِیْب زِیادَہ رَقِیْب

قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ناف زَمِین کے معانیدیکھیے

ناف زَمِین

naaf-e-zamiinनाफ़-ए-ज़मीन

وزن : 22121

Roman

ناف زَمِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمین کا اندرونی حصہ، زمین کا پیٹ
  • زمین کی سطح کا مرکزی نقطہ، زمین کا بیچوں بیچ، وسط زمین
  • (مجازاً) مکہء معظمہ، شہر مکہ، اُم القریٰ نیز خانہ کعبہ (دنیا کے وسط میں واقع ہونے کے سبب)

شعر

Urdu meaning of naaf-e-zamiin

Roman

  • zamiin ka andaruunii hissaa, zamiin ka peT
  • zamiin kii satah ka markzii nuqta, zamiin ka becho.n biich, vast zamiin
  • (majaazan) makkaa-e-muazzmaa, shahr makkaa, um alaqraa niiz Khaanaa kaaabaa (duniyaa ke vast me.n vaaqya hone ke sabab)

English meaning of naaf-e-zamiin

Noun, Feminine

  • centre of the earth
  • the Holy Ka‘bah

नाफ़-ए-ज़मीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धरती का मध्य, मक्का शहर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

یَک رَقِیب

ईश्वर, खुदा।

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

بَہُت قَرِیْب زِیادَہ رَقِیْب

قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناف زَمِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناف زَمِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone