تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادِر" کے متعقلہ نتائج

اَطْوار

طور طریقے، رنگ ڈھنگ، آثار

اَطْوارِ سِتَّہ

وہ چھ طور یا طریقے جو (نقش بندیہ کے نزدیک) سالکون کو حاصل ہونا ضروری ہیں : (ا) لفظ ’اللہ کا دم‘ نفس سے کھینچنا جس کا مقام ناف ہے ، (۲) قلب سے کھینچنا جس کا محل سینے میں بائیں جانب ہے ، (۳) روح سے کھینچنا جس کا محل سینے میں دائیں جانب ہے ، (۴) درمیان سینہ سے کھینچنا جس کا محل فہم معدہ ہے ، (۵) پیشانی سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ خفی کہتے ہیں ،(۶) کاسۂ سر سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ اخفیٰ کہتے ہیں .(محققین صوفیہ اور عرفائے کامل فرماتے ہیں کہ سالک کو ان لطائف و اطوار سے معرفت حاصل نہ ہوگی کیونکہ یہ اطوار لطائف تجلیات صفات کے ہیں اور وصال ذات توحید ہی سے حاصل ہوتا ہے)

اَطْوارِ دُعا

اَطْواری

مرکب میں جزو دوم کے طور پر ، اطوار (رک) کے اسم کیفیت کے معنی میں مستعمل ، جیسے : خوش اطواری (= اچھے طور طریقے ہونا) ، بد اطواری (= برا چلن ہونا) .

خوش اَطْوار

وہ شخص جس کے طور طریقے پسندیدہ اور شائستہ ہوں، پسندیدہ رفتار و کردار کا مالک، مہذب، باوضع

طَور اَطْوار

رنگ ڈھنگ ، چال چلن ، طور طریقے .

بَد اَطْوار

جس کے طور طریقے برے ہوں، برے ڈھنگوں کا، بُرے چلن والا، بُری وضع کا، اوباش، آوارہ، بدمعاش

عَادَت و اَطْوَار

اردو، انگلش اور ہندی میں نادِر کے معانیدیکھیے

نادِر

naadirनादिर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَدَرَ

Roman

نادِر کے اردو معانی

صفت

  • جو بہت کم پایا جائے، تھوڑا، قلیل، کم یاب
  • نایاب، شاذ
  • (مجازاً) عمدہ، اعلیٰ، بیش قیمت
  • (مجازاً) انوکھا، نرالا، الگ، عجیب

  • ایران کے ایک جابر بادشاہ کا نام، جس نے ہندوستان پر محمد شاہ رنگیلے کے وقت میں حملہ کیا تھا اور جس کے قہروغضب (نادر گردی) کا یہ عالم تھا کہ دہلی کی عورتیں اپنے بچوں کو اس کا نام لے لے کر ڈرایا کرتی تھیں
  • تھوڑی شے، کمیاب، کم، عمدہ، تحفہ، عجیب، فارس کے ایک بادشاہ کا نام، جس نے محمد شاہ رنگیلے بادشاہ ہندوستان کے زمانے میں ہندوستان کو تاخت و تاراج کیا

شعر

Urdu meaning of naadir

  • jo bahut kam paaya jaaye, tho.Daa, qaliil, kamyaab
  • naayaab, shaaz
  • (majaazan) umdaa, aalaa, beshaqiimat
  • (majaazan) anokhaa, niraalaa, alag, ajiib
  • i.iraan ke ek jaabir baadashaah ka naam, jis ne hinduustaan par muhammad shaah rangiile ke vaqt me.n hamla kiya tha aur jis ke qahroGzab (naadir gardii) ka ye aalam tha ki dillii kii aurte.n apne bachcho.n ko is ka naam le lekar Daraayaa kartii thii.n
  • tho.Dii shaiy, kamyaab, kam, umdaa, tohfa, ajiib, faaras ke ek baadashaah ka naam, jis ne muhammad shaah rangiile baadashaah hinduustaan ke zamaane me.n hinduustaan ko taaKhat-o-taaraaj kiya

English meaning of naadir

Adjective

  • priceless, rare, precious
  • rare, uncommon, unusual, choice singular

नादिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अमूल्य, कम उपलब्ध, अनोखा, निराला
  • उत्तम, श्रेष्ठ
  • अद्भुत, अजीबोग़रीब, बढ़िया
  • विलक्षण, विचित्र, असाधारण

نادِر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَطْوار

طور طریقے، رنگ ڈھنگ، آثار

اَطْوارِ سِتَّہ

وہ چھ طور یا طریقے جو (نقش بندیہ کے نزدیک) سالکون کو حاصل ہونا ضروری ہیں : (ا) لفظ ’اللہ کا دم‘ نفس سے کھینچنا جس کا مقام ناف ہے ، (۲) قلب سے کھینچنا جس کا محل سینے میں بائیں جانب ہے ، (۳) روح سے کھینچنا جس کا محل سینے میں دائیں جانب ہے ، (۴) درمیان سینہ سے کھینچنا جس کا محل فہم معدہ ہے ، (۵) پیشانی سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ خفی کہتے ہیں ،(۶) کاسۂ سر سے کھینچنا اور اسے لطیفۂ اخفیٰ کہتے ہیں .(محققین صوفیہ اور عرفائے کامل فرماتے ہیں کہ سالک کو ان لطائف و اطوار سے معرفت حاصل نہ ہوگی کیونکہ یہ اطوار لطائف تجلیات صفات کے ہیں اور وصال ذات توحید ہی سے حاصل ہوتا ہے)

اَطْوارِ دُعا

اَطْواری

مرکب میں جزو دوم کے طور پر ، اطوار (رک) کے اسم کیفیت کے معنی میں مستعمل ، جیسے : خوش اطواری (= اچھے طور طریقے ہونا) ، بد اطواری (= برا چلن ہونا) .

خوش اَطْوار

وہ شخص جس کے طور طریقے پسندیدہ اور شائستہ ہوں، پسندیدہ رفتار و کردار کا مالک، مہذب، باوضع

طَور اَطْوار

رنگ ڈھنگ ، چال چلن ، طور طریقے .

بَد اَطْوار

جس کے طور طریقے برے ہوں، برے ڈھنگوں کا، بُرے چلن والا، بُری وضع کا، اوباش، آوارہ، بدمعاش

عَادَت و اَطْوَار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone