تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نادِرِ روزگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نادِرِ روزگار کے معانیدیکھیے
نادِرِ روزگار کے اردو معانی
صفت
- دنیا میں بہت کم پایا جانے والا ، نایاب زمانہ ۔
شعر
تم نے ہم کو بھی کر دیا برباد
نادر روزگار تھے ہم تو
افریقہ و ایشیا کی زینت
یہ نادر روزگار چہرے
English meaning of naadir-e-rozgaar
Adjective
- rare, wonderful of world
नादिर-ए-रोज़गार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दुनिया में बहुत कम पाया जाने वाला, दुर्लभ ज़माना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نادِرِ روزگار)
نادِرِ روزگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔