تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

عِتاب

سخت سست کہنا، ڈانٹنا ڈپٹنا، جھڑکنا و سخت کہنا، خفگی، ناراضی، غصّہ، قہر

عِتاب آنا

غصّہ آنا ، ناراض ہونا ، لعنت ملامت کرنا .

عِتاب ہونا

ظُلم و ستم ہونا .

عِتاب کَرْنا

کسی پر غضب ناک ہونا، غصّہ کرنا

عِتاب نامَہ

وہ خط جس میں غصّے کا اظہار کیا گیا ہو،عصّے کا وہ خط جس میں عتاب کا مضمون ہو، وہ خط جس میں خفگی یا سزا تحریر ہو

عِتاب اُتَرنا

غصّہ دور ہونا ، غصّہ اُترنا ، غصّہ زائل ہونا .

عِتاب زَدَہ

معتوب، مظلوم، خفگی کا شکار

عِتاب دیکْھنا

رک : عتاب مین آنا .

عِتاب خِطاب

عِتاب اُتارنا

غصّے کو عمل مین لانا ، غصّہ دور کرنا و ناراضگی کا اظہار کر دینا .

عِتاب پَڑنا

عتاب نازل ہونا ، سرزنش ہونا .

عِتاب آلُودَہ

غصّے سے بھرا ہوا .

عِتاب و خِطاب

خفگی کے کلمات ، لعنت ملامت ، ڈانٹ پھٹکار ، غضب و غصّہ.

عِتاب چَڑْھنا

غصّے میں بھرنا ، غضب ناک ہونا .

عِتاب میں آنا

غصّے میں بھرنا ، ناراض ہونا ، غضب میں آنا .

عِتاب نازِل ہونا

عذاب میں مبتلا ہونا، اذیّت کا شکار ہونا

عِتاب کا شِکار ہونا

رک : عتاب میں آنا .

عِتاب میں پَڑْنا

رک : عتاب میں آںا معنی نمبر ۲.

عِتاب کا نِشانَہ بَنْنا

غصّے کا بدف بننا ، غیظ و غضب کا نشانہ بننا .

عِتابِ اِلٰہی

قہرِ خدا، غضبِ الہیٰ

عِتاب خِطاب میں گِرَفْتار ہونا

خفگی میں آنا .

عِتابِ شاہی

بادشاہ کا غصّہ، قہرِ شاہی

عِتابِ مَشْحُون

غصّے سے بھرا ہوا

عِتابِ شاہی میں آنا

بادشاہ (حکمران) کے غیظ و غضب کا شکار ہونا .

پُرْ عِتاب

غصے سے بھرا ہوا، غصے سے بھرپور

تَلْخِیٔ عِتاب

نِگاہ عِتاب

غصے والی نظر، غضب ناکی

مُوجِبِ عِتاب

عتاب اور عذاب کا سبب یا وجہ

مَورِد عِتاب

وہ جس پر قہر و غضب نازل ہو ہوا، سزاوارِ عتاب

زیرِ عِتاب

معتوب، جس پر عتاب نازل ہوا ہو، جس پر ملامت اور غصہ کیا جائے

خِطاب و عِتاب

آتِشِ عِتاب

زَجْر و عِتاب

سرزنش، ڈانٹ ڈپٹ، غصہ، قہر، زجر و توبیخ

نِشانَۂ عِتاب بَنانا

عتاب کرنا ، سزا دینا ؛ کسی پر غصہ اتارنا ۔

بَہ نِگاہِ عِتاب

غصہ کی نظروں سے، ناراض نگاہوں سے

بے نِیازِ عِتاب

بَر سَرِ عِتاب

اردو، انگلش اور ہندی میں نادِیدَہ کے معانیدیکھیے

نادِیدَہ

naadiidaनादीदा

اصل: فارسی

وزن : 222

نادِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • (رک : نا (۴) کا تحتی) ، ان دیکھا ، اوجھل ۔
  • جودیکھا نہیں گیا ، اَن دیکھا ، ِبن دیکھا
  • وہ (شخص) جس نے کوئی چیز یا واقعہ نہ دیکھا ہو ، لاعلم ، ناواقف ، انجان ۔
  • غیر مرئی ، مجرد ، غیر مادّی
  • غیر منکشف ، مخفی ، جو ظاہر نہ ہوا ہو ، نامعلوم ، نادریافت ۔
  • ندیدہ ، لالچی ، حریص ، مشتاق ۔
  • ۔ (ف) صفت۔ بے دیکھا۔ ؎ ۲۔ ندیدہ۔ جس نے کبھی کچھ نہ دیکھا ہو۔ ؎

فعل متعلق

  • بغیر دیکھے ہوئے ، جانے بغیر
  • پوشیدہ ہو کے ، چھپ کے ، اس طرح کہ کوئی دیکھ نہ پائے ، تصور کی آنکھ سے ۔

شعر

English meaning of naadiida

Adjective

  • one who has not seen, unaware, ignorant, unseen, hidden, greedy, covetous, glutton

नादीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (रुक : ना (४) का तहती), इन देखा, ओझल
  • ۔ (फ) सिफ़त। बे देखा। २। नदीदा। जिस ने कभी कुछ ना देखा हो।
  • अनदेखा, अदृष्ट
  • जो देखा नहीं गया, इन देखा, इबन देखा
  • वो (शख़्स) जिस ने कोई चीज़ या वाक़िया ना देखा हो, लाइलम, नावाक़िफ़, अंजान

نادِیدَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone