تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادانی" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

تَصْنِیف کَرنا

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

حَقِّ تَصْنِیف

زیرِ تَصْنِیف

(کتاب) جو تصنیف کی جا رہیِ ہو، تصنیف کے مرحلے میں، زیرِ ترتیب و تدوین

اردو، انگلش اور ہندی میں نادانی کے معانیدیکھیے

نادانی

naadaaniiनादानी

اصل: فارسی

وزن : 222

نادانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نادان ہونے کی کیفیت، بے خبری
  • بے وقوفی، لاعلمی، ناواقفیت، جہالت، بے عقلی
  • کمسنی، ناسمجھی، بچپن

شعر

English meaning of naadaanii

Noun, Feminine

  • ignorance, foolishness, infatuation, stupidity, folly, idiotism
  • incapacity

नादानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नादान होने की अवस्था, बेख़बर या बेसुध होने की अवस्था या भाव
  • बेवक़ूफ़ी, अज्ञानता, अपरिचित होने का भाव, ज्ञान का न होना, मूर्खता
  • अल्पायु, नासमझी, बचपन

نادانی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone